موجودہ حکومت کا عوام, عوامی مسائل, اور ملکی بد حالی سے کوئی لینا دینا نہیں
انہیں فکر ہے تو صرف اور صرف اپنی کرسی کی اور مائینس عمران خان کی
@TeamPakPower#قدم_بڑھاو_کپتان_قوم_ساتھ_ہے
🔸🔸🔸🔸🔸🔸🔸🔸
*السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ*
*ہر روز اپنی صبح کا آغاز اللہ تعالیٰ کے با برکت کلام سے کریں*
*جمعرات 27 جمادی الاول 1444ھ*
*بمطابق 21 دسمبر 2022*
🔸🔸🔸🔸🔸🔸🔸🔸
#BBN