سابق وزیر اعظم پاکستان عمران خان بار بار ایک بات دھرا رہے ہیں کہ انہیں جیل میں مارنے کی سازش ہو رہی ہے اور ان پر جیل میں اس تمام جبر و فسطائیت، علاج سے روکنے اور قید تنہائی کے پیچھے مصر کے صدر محمد مرسی کی طرح خدا نخواستہ ان کی جان لینا ہے، عمران خان کئی مرتبہ قوم کو آگاہ کر چکے ہیں کہ یہ سب جبر و ظلم کروانے والا عاصم منیر ہے اور ان کی اور اہلیہ کی جانوں کو کچھ ہوا تو اس کا زمہ دار فیلڈ مارشل عاصم منیر ہو گا۔
#ImranKhanHealthMatters
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
نواز شریف TV پہ الشفا ہسپتال کی گلیاں دیکھ رہے تھے اور گہری سانس لینے کے بعد کہا
میری واری تے اک پین چود پٹواری بھی نہیں نکلا تھا اور ڈھڑام سے گر کر مر گئے
ٹرینڈ الرٹ 🚨
انصافینز سب یہ ٹرینڈ #ContemptOfCourt شروع کریں اور سپریم کورٹ سے مطالبہ کریں کہ حکومت پر فوری طور پر توہین عدالت لگائیں۔
سوشل میڈیا اس پر بھرپور آواز اٹھائیں
عمران خان صاحب کی ایک جھلک سے زیادہ ضروری ان کی صحت ہے۔۔ آئیے اپنے قائد سے محبت کا ثبوت یہ دیں کہ ان کے علاج میں کوئی رکاوٹ نہ بنیں۔
شیخ وقاص اکرم
@SheikhWaqqas
یہ کس کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے ! ہنگامی ڈیفنس ایکٹ پاس ایوان لرز رہے وزیروں کے ماتھے پر پسینہ ! تم زمین پر خلیفہ بھی بنا دو کسی کو تو بھی اس سونامی کو نہیں روک پاو گے !