Highway Engineer | Designing safe, sustainable roads for a connected future. Passionate about infrastructure innovation & cricket enthusiast. June 25 born 🛣️🏏
@KlasraRauf ویسے ایک بات کی سنجھ نہیں آئی آپ نے investigative journalism کی کئی اسکینڈل کھولےلیکن پاکستان جیسے ملک میں آپکو صرف چینلز سے نکالا گیا حالانکہ آپ سے بہت کم ایکسپوز کرنے پر لوگوں کو دنیا سے بھیج دیا گیااللّٰہ تعالی آپکی حفاظت فرمائے میرامطلب ہرگز نہیں لیکن آپ کو بتانا
پڑےگا اپنے بارے میں @AmirMateen2 نے ساتھ کیوں چھوڑا، @arsched سے دوستی کا وعوہ مگر ارشد شریف شہید کی بیوہ @javerias کا آپ کے بارے میں خیالات پھر آپکا @AbsarAlamHaider کے بارے میں خیالات اور پھر انکے پروگرام میں بطور مہمان؟ @MoeedNj کوئی دودھ کے دُھلے نہیں لیکن گنگا میں آشنان آپ
پڑےگا اپنے بارے میں @AmirMateen2 نے ساتھ کیوں چھوڑا، @arsched سے دوستی کا وعوہ مگر ارشد شریف شہید کی بیوہ @javerias کا آپ کے بارے میں خیالات پھر آپکا @AbsarAlamHaider کے بارے میں خیالات اور پھر انکے پروگرام میں بطور مہمان؟ @MoeedNj کوئی دودھ کے دُھلے نہیں لیکن گنگا میں آشنان آپ
@KlasraRauf ویسے ایک بات کی سنجھ نہیں آئی آپ نے investigative journalism کی کئی اسکینڈل کھولےلیکن پاکستان جیسے ملک میں آپکو صرف چینلز سے نکالا گیا حالانکہ آپ سے بہت کم ایکسپوز کرنے پر لوگوں کو دنیا سے بھیج دیا گیااللّٰہ تعالی آپکی حفاظت فرمائے میرامطلب ہرگز نہیں لیکن آپ ��و بتانا
میرے دوست میں عام سا بندہ اور رپورٹر ہوں پتہ نہیں آپ نے مجھ سے ایسی اپنی طرح احمقانہ توقعات کیوں باندھ رکھی ہیں کہ ہر چند دن کے بعد آپ میرے کسی ٹوئٹ سے ہرٹ ہوجاتے ہیں جیسے کوئی عاشق اپنی معشوق کی کسی بات پر ہو جاتا ہے۔
آپ کو علم ہے میں کبھی انقلابی نہیں رہا نہ میرے دماغ کو خناس چڑھا ہے کہ میری مرضی سے فیصلہ ہوگا کون آرمی چیف یا ڈی جی آئی ایس آئی یا وزیراعظم ہوگا۔
ہم بقول ہمارے محترم نصرت جاوید صاحب دوٹکے کے رپورٹر ہیں جو چھوٹی موٹی صحافت کرتے رہتے ہیں۔ ہم کہاں آپ جیسے مہان کلاکار سے میچ کرسکتے ہیں۔ اپ بہت بڑے ہیں ہمیں اگنور مارا کریں۔ عاشقوں کی طرح behave نہ کیا کریں۔
باقی میرے دوست اگر آپ جیسے سابقہ ملازم جی ایچ کیو کو بہت زور سے انقلاب آیا ہوا ہے تو آپ اپنے انقلاب کے لیے خود کوشش کریں۔ میری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔ جس دن مجھے انقلاب آئے گا میں آپ کو زحمت نہیں دوں گا جیسے آپ اور آپ جیسے دیگر جی ایچ کیو اور آب پارہ کے سابقہ ملازمین دوسروں کو دیتے رہتے ہیں۔
ویسے حیرانی مجھے بھی ہے کہ ساری عمر آپ انہی فوجیوں کی چھت��ی تلے پلتے رہے، انہی کا شہد ملا دودھ پیتے رہے، انہی فوجیوں سے لاکھوں کروڑں روپوں کے فائدے لیے، ٹی وی چینلز پر نوکریاں انہی فوجیوں نے آپ کو دلوائیں، آپ کے تھرڈ کلاس میگزین کو کروڑوں کا بزنس ملا جس کی آپ سب کو فری کاپیاں بھیجتے تھے، اس میگزین کا کام ہی فوجی اسٹبلشمنٹ کے پراپگنڈہ کو انگریزی کا رنگ دے کر پروموٹ کر کے سفارت خانوں میں پوسٹ کرنا تھا اور اس کے عوض آپ نے لمبے نوٹ کمائے لیکن آج مجھے طعنے دینے آگئے ہیں کہ تھپڑ والی ویڈیو کیوں لگائی۔ واہ۔
کسی دن انہی فوجی جرنیلوں کی مسلسل چاپ لوسی سے بھرے اپنے پرانے ٹی وی شوز ہی دوبارہ سن لیں جو آپ ہمیں ریجنل سیکورٹی والے ڈرامے روز سناتے تھے تو شاید شرم کے مارے کبھی گھر سے نہ نکلیں آپ۔
جتنے آپ بہادر صحافی تھے وہ میں ذاتی طور پر خوب جانتا ہوں اور 92 چینلز پر پروگرام سے پہلے جو رٹے لگا لگا کر انٹرو پڑھتے تھے اور پورا دفتر سنتا اور ہنستا تھا اس کا بھی گواہ ہوں۔ آپ کی تو چینل کے ڈائریکٹر نیوز کے آگے گھگی بندھ جاتی تھی چینل مالک تو دور کی بات ہے کہ میں آپ کی کونسلنگ کرتا تھا ��و آپ کی گھگی ختم ہوتی تھی۔
اب آج کل آپ ہمارے نجات دہندہ ہیں۔ واہ۔ کتنا برا وقت ہم پر آیا ہوا ہے۔
آپ کا وہی حال ہے ایک بندے کی پشت پر درخت اگ آیا۔ کسی نے اسے بتایا تو ہنس کر کہا کوئی بات نہیں اگلے سال اس کی چھائوں میں سوئوں گا۔
کم از کم آپ تو ہمیں فوجیوں کا ٹاوٹ ہونے کا طعنہ نہ دیں اے میرے بہت ہی بہادر اور باضمیر انسان۔ 🙏
@ShamaJunejo بھارت کو پاکستان سے سیکھنا چاہیئے جہاں حکومت کیخلاف نہ صرف احتجاج کی اجازت بلکہ کسی بھی حکومتی مخالف صحافی کو کبھی نوکری سے نکالا گیا ہو، عوام کو اتنی آذادی پاکستان کے علاوہ کہیں نہیں کے کوئی بھی سر عام حکومت پر تنقید کرنے کے باوجود کبھی اُٹھایا نہیں جاتا
@MNasAwan555 دراصل معذرت کیساتھ ہم پاکستانی اور مسلمان عالم منافقت کے اعلی مقام پر ہیں، ہم اپنے مسلم ممالک چھوڑ کرغیر مسلم ممالک میں آگئے یہاں ہم کو وہ سب الحمد اللّٰہ ملا جو اپنے ممالک میں نہیں پھر بھی کینیڈامراکش کے میچ کے بعد ہمارے مراکش کے مسلمانوں نے یہاں کینیڈینز کو tease کیا میچ کے بعد
@MNasAwan555 آپ میری ٹوئٹ پڑھیں میں مصر ارجنٹینا کے میچ سے لیکر فائنل تک لکھتا رہا،ہم مسلمان کس منہ سے اسپین کواس لیےسپورٹ کررہے ہیں کے وہ غیر اسلامی ملک ہوکربھی غزہ کے لیے بولا،ہم اپنی عقل استعمال کرکے ۵۰ اسلامی ممالک سے یہ کیوں نہی�� پوچھتے کے ہم مسلمان ہوکر غزہ کے لیے کیوں کچھ نہ کرسکے؟
Heartiest congratulations to @andyburnham on assuming office as Prime Minister of the United Kingdom.
I wish Prime Minister Andy Burnham every success in his tenure and look forward to working closely with him to further strengthen the historic and deep-rooted bonds of friendship and cooperation between Pakistan and the UK. These special ties are anchored by millions of proud and vibrant British Pakistanis who serve as a living bridge between our two countries.
Together, we will strive to elevate Pakistan–UK relations, in particular, our bilateral trade and investment partnership, to new heights.
@ShamaJunejo توکیانواز شریف مولاناسےمختلف ہیں،فوج نے اگر مولانا
کوحلوہ پیش کیاتو نواز شریف کو ہریسہ،پائےاور دیگر انکی پسند کے پکوان دیکر نظریاتی سے عسکری نہیں بنایا،صرف خود سائڈ پر ہونے، بیٹی کو پنجاب کاوزیر اعلی اور بھائی کو وزیر اعظم بنانے سے نہ بندہ نظریاتی اور نہ ووٹ کو عزت دیتا ہے
What greater ignorance,hypocrisy, and lack of wisdom could the Muslim world display than celebrating #Spain victory simply because a non‑Islamic country had the courage to speak openly against the🇮🇱 oppression&brutality faced by the people of Palestine and Gaza. It’s unfortunate
that many fail to reflect on the fact that there are nearly 50 Islamic countries in the world several blessed with immense natural resources, wealth&significant military strength yet they couldn’t raise a strong, unified voice for Palestine & Gaza Nor could they play the kind of