In the pre-budget seminar I never even spoke about petroleum prices. Channels running these tickers are doing a disservice to their viewers. There will be no increase in prices today and there is no summary or plan to raise prices.
The prevailing Irony is that whole of Pak. is open and educational institutions are closed.The academic gap being generated due to this closure will take years to cover.The Gov. should revise its policy and devise an approach to reopening the edu. sector.
#شفقت_انکل_ہمیں_پڑھنے_دو
جب تک تعلیمی اداروں میں لسانیت کی بنیاد پر پنپنے والے طلباء گروپس موجود ہیں، طلباء کی قیمتی جانیں ہمیشہ خطرے میں رہیں گی، اب اس خونی کھیل کو بند ہونا چاہیے۔
#BanEthnicCouncils
Another precious soul harvested by the cultivators of hatred.When did V forget”All men r children of Adam (AS) and Adam was created from mud"?Till when will this darkness of hatred engulf the”Land of the pure"?The innocent blood begs the question..”Till when?"
#BanEthnicCouncils
عمران خان کی طرح نہ وعدہ خلافی کرکے ڈی چوک آئے، نہ پارلیمنٹ پر حملہ کیا،نہ سپریم کورٹ پر گندے کپڑےلٹکائے ، نہ پی ٹی وی کے اندر گھسے، نہ سول نافرمانی کا اعلان کیا،نہ بجلی بل جلائے،نہ ایمپائر کے اشارےپر ناچے اور نہ سرکاری افسران کو دھمکیاں دیں۔یوں مولانا کے خلاف آرٹیکل۶ تو بنتا ہے
سید علی گیلانی کی تازہ ویڈیو
لَا اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللّٰہ اور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ پاک سرزمین پاک سرزمین کا ورد
حریت پسندی کی تاریخ میں سید علی گیلانی کا نام صدیوں جگمگاتا رہے گا
ایک دوست نے ارسال کیا ہے
تم روٹی، کپڑا اور مکان کیا دوگے
تم پیٹ پہ لات تو مار چکے
اب کتنے پاوں پسارو گے
تم روٹی کپڑا مکان کیا دوگے
تم لوگ کفن بھی اتارو گے
یہ بازی بھوک کی بازی ہے
یہ بازی تم ہاروگے
ہر گھر سے بھوکا نکلے گا
تم کتنے بھوکے مارو گے
If there’s something we all share, it is death. Everyone will face it. There’s no escaping. So why do we live life as if it’s forever and we take death so lightly. We forget that it can overtake us anytime, anywhere. Life is short. Remember no one is promised tomorrow.
لاہور میں کل دنیا نے جو دیکھا وہ ہمارے معاشرہ کی وہ حقیقت ہے جس کا تعلق کسی ایک شعبہ سے نہیں بلکہ سچ پوچھیں تو ہمارا پورا معاشرہ ہی جانور بن چکا ہے۔ اگر اس کو انسانوں کا معاشرہ بنانا ہے تو پھر اس کی تربیت ��ور کردار سازی پر توجہ دیں۔ تربیت کے بغیر تعلیم کا نتیجہ ہم بھگت رہے ہیں۔
ترکی میں خلافتِ عثمانیہ کے دور سے ایک مقولہ رائج ہے:
مسجد میں نماز کے دوران اگر آپ کے پیچھے بچے نہیں کھیل رہے، تو آپ کے سامنے آپ کا روشن مستقبل نہیں ہے، اس کی فکر کریں۔