اس وقت منصورہ میں قیادت سے مشاورت جاری ہے۔ آج گجرانوالہ جلسے میں فائنل کال متوقع ہے۔ تمام لوگ تیار رہیں۔ فیصلہ ہو گیا تو پیچھے نہیں ہٹ سکتے۔ آپ لوگ تیار ہیں؟
#HafizNaeemFinalCall
Hafiz Naeem | JI Final Call | No More Bhatta Levy
🚨 FINAL CALL | TREND NOW
The struggle against the Petroleum Levy has entered a decisive phase. As Jamaat-e-Islami Pakistan prepares for the final call for the Islamabad Long March, the nation must stand united for justice and relief from the burden of the Bhatta Levy.
Raise your voice. Amplify the message. Make it count.
#HafizNaeemFinalCall
@NaeemRehmanEngr
Hafiz Naeem | JI Final Call | No More Bhatta Levy
بولٹن مارکیٹ کا فائر اسٹیشن ڈیڑھ سال سے زیرتعمیر۔ عملے کو وڈیروں کے نوکر مرتضی وہاب نے بلاول ہاؤس کی ڈیوٹی پر لگا رکھاہے۔ یہ وہ بولٹن مارکیٹ ہے کہاں گل پلازہ کی طرح تاریخی آگ لگی تھی۔
یہ ایک سنگین جرم کا ارتکاب ہے، ایف آئی آر تو اسکی بنتی ہے۔
شہرکی سب سے بڑی مارکیٹ میں دوبارہ آگ لگ جائے تو کیا اسکا بدلہ بلاول ہاؤس سے لیا جائے یا ونڈربوائے بلاول سے؟
@BBhuttoZardari@MuradAliShahPPP@murtazawahab1
@BBCUrdu BBC’s biased reporting is turning a public issue into a linguistic one, risking unrest in Sindh and endangering lives and property. Public concerns must not be misrepresented. The BBC must review its reporting standards
Dear Indians!
It`s not AI vedio, 22 Indian soldiers killed in URI Brigade HQ.
Go and check yourself your Brigade HQ, then think about the price of #OperationSindhoor.
#PakistanIndianWar
Ya Allah this is so heartbreaking! 😭😭🤲🏾🇵🇸🤲🏾🇵🇸🤲🏾🇵🇸🤲🏾🇵🇸
Only means of communication in Gaza right now is the through the mosque’s speakers…. World leaders should be ashamed of themselves smh
#CeasefireNOW#starlinkforgaza#Gaza_Genicide#palestineGencide
Dear @StateBank_Pak, I'd like to bring to your attention an incident involving @PieInTheSkyPK's North Nazimabad outlet. My brother purchased a cake there yesterday and presented a 75 rupee note along with 2000 rupees for payment. Shockingly, the representative at the billing counter refused to accept the 75 rupee note, claiming it wasn't valid.
Despite extensive discussion, they remained adamant, stating that their administration prohibited accepting the 75 rupee note, alleging that banks also reject it. This not only challenges the authority of the state but also undermines the rule of law. It's crucial for state institutions to address such issues promptly. #CurrencyAcceptance #RuleOfLaw
@M_Haroonrajput @murtazawahab1@SalmanShaikh_
کمرشل ٹھیکیدار کا پارک جسکی انٹری فیس 100 روپے علیحدہ ہے ، سفاری پارک میں صرف ٹھیکیدار کے جھولے اور اسٹال کے علاوہ کچھی نہیں ، قبضہ مئیر تم سے نہ ہو پائے گا
@murtazawahab1
@M_Haroonrajput
50روپے جعلی پارکنگ کی پرچی، بچوں سے بھی ناجائز 50 روپے فی کس انٹری فیس کے بعد سفاری پارک کا حال، قبضہ مئیر کہا تھا نا تم سے نہ ہو پائے گا ۔
ارمش بیٹی! ہم شرمندہ ہیں، نکینہ بہن! ہمیں بس افسوس ہے، آپ کیا سارا کراچی گڑھے میں جا گراہے، صرف ارمش پر نہیں، سارے کراچی کی امنگوں پر ظالموں نے ٹرک چڑھا ڈالا ہے۔ 😌😭
کراچی کے لوگو! اس گڑھے سے نکلنا ہوگا، ایک ہونا ہوگا، اس شہر کو کرپٹ مافیاؤں کے پنجوں سے آزاد کراناہوگا۔
@murtazawahab1#Karachi مرتضی وہاب صاحب اورنگی علیگڑھ کے مکیں کل کی بارش کے بعد سے محصور ہیں وہان کی صفائی بھی آپکی
ذمہ داری ہے چئرمین بھی آپکا ہے جو کہ کل سے غائب ہے
@murtazawahab1 مرتضی وہاب صاحب اگر فوٹو سیشن ہوگیا ہو تو اورنگی ٹاؤن علیگڑھ مارکیٹ کا بھی وزٹ کرلیں جہاں کل بارش سے تاجروں کے کڑوڑوں روپے کا نقصان ہوا ہے اور علاقہ مکیں گندے پانی میں محصور ہیں ، آپ کو یاد دلادوں کہ یہاں پر آپ کا نماءندہ آر آو کے ذریعے دھاندلی سے جیتا تھا جو کہ اب غائب ہے
مرتضیٰ وہاب صاحب ! اورنگی ٹاؤن تو آپ نے ہارنے کے باوجود سندھ حکومت کے کرپٹ آر اوز کے ذریعے جیت لیاتھا۔
اب کیا اورنگی ٹاؤن والے آپکے فوٹو سیشنز ہی سے کام چلائیں گے یا اتنی کم بارش میں ڈوب جانے والی گلفام آباد کی اس آبادی میں آپ اور آپ کا عملہ پہنچے گا بھی؟
اب آپ نے پڑی لکڑی اٹھاہی لی ہے تو یاد رکھیں، یہ آپکی فرینڈلی اپوزیشن والی ایم کیوایم نہیں!! ایک ایک کام کی سخت نگرانی ہوگی!
@murtazawahab1