🚨🇵🇰 Videos just dropped of police raiding the homes of Tehreek-e-Insaf leaders (Khan party) in Sialkot.
What is this madness?
WTF is happening in Pakistan and why is nobody saying anything?
Writer: Samuel
محبتوں کے سفیر، اصحاب پیمبر کے احوال زندگی پر گہری تحقیق کرکے "روشنی کے مینار" کے مصنف، افسانہ نگار، استاد، بزرگ اور پنجاب یونیورسٹی طلباء یونین کے سابق منتخب صدر، ہمارے ضلع گجرات کا فخر اور ہم سب کے لیے سایہ فگن محترم حافظ محمد ادریس بھی اللہ کے حضور پیش ہوگئے ہیں۔۔۔ دل کو دھڑکا پہلے ہئ لگا تھا کہ موتی گرتے جاتے ہیں اور اک موتی اور گرا۔۔۔۔۔ انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
🇵🇰🤝🇮🇱🖕
Pakistan Sitting military Govt has signed a deal with Powerus, an autonomous drone company that is being run by the former @IDF officer Ziv Marom. Any news organization willing to report on this? @etribune@dawn_com@geonews_urdu#ستمبر27_فیصلہ_کن_مارچ
🚩 27 تاریخ راولاکوٹ واقعہ — پارٹ 1 (اصل ڈاکومنٹری) 🚨
27 تاریخ کو راولاکوٹ میں کیا اور کیسے ہوا؟ 🔍
تمام حقائق اور سچائی پر مبنی مکمل ڈاکومنٹری یہ لیں، آپ کے لیے حاضر ہے! 📹💥
دیکھیے اور آگے تمام بھائیوں کے ساتھ شیئر کریں! 📢🤝
سپریم کورٹ کے جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس اشتیاق ابراہیم نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزائیں معطل کرکے ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔
@ImaanZHazir ⚡️🙌🏻
*🚨بریکنگ نیوز___پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکےباعث ملک بھرمیں س��ارٹ لاک ڈاؤن نافذکردیا گیا*
سرکاری گاڑیوں کیلئے3ماہ تک فیول کی فراہمی 50 فیصد کم۔
غیر ترقیاتی بجٹ میں مالی سال 2026-27 کے دوران 5 فیصد کمی کی جائے گی۔
#smartlockdown
#PetrolDiesel
#Energycrisispakistan
حوثی تحریک کی جڑیں زیدی فکر اور یمن کی صدیوں پرانی سیاسی تاریخ میں ہیں۔ 1990ء کی دہائی میں ابھرنےوالی یہ تحریک آج ایران کی اتحادی ہے،جبکہ سعودی عرب یمنی باغی حکومت کا حامی ہے۔ایران،امریکا اور سعودی کشمکش میں باب المندب اورتیل عالمی دباؤ کے اہم محاذ بن چکےہیں۔حوثی شیعہ نہیں ہیں۔
🚨*وزیراعظم آزادکشمیر بیرسٹر افتخار گیلانی نےعوام الناس کے لیے شکایاتِ سیل فعال کر دیا*
آزاد جموں و کشمیر حکومت کے زیرِ انتظام تمام ادارہ جات ک�� حوالے سے اپنی شکایات درج کروائیں
مانیٹرنگ اینڈ شکایات سیل
☎ 05822-923046
📱 0355-8424227
پاکستانی حکومت نے کالعدم جیش محمد کے سربراہ مولانا مسعود اظہر کے سر کی قیمت 70 لاکھ روپے مقرر کر دی۔ اس سے پہلے یہ رقم 50 لاکھ روپے تھی۔ مولانا مسعود اظہر نے کیا قسمت پائی ہے، انڈیا اور پاکستان دونوں کو ہی مطلوب ہیں۔ گزشتہ سال بہاولپور میں انکے مدرسے اور خاندان پر انڈیا نے فضائی حملہ کیا تو پاکستان نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ان بھارتی طیاروں کو ہی مار گرایا تھا۔ اب پاکستان کی جانب سے سر کی قیمت میں 20 لاکھ روپے کا اضافہ بھی کر دیا گیا ہے۔
عوامی ایکشن کمیٹی کے کور ممبر شوکت نواز میر کو دھیر کوٹ کے ایک مقام سے گرفتار کیا گیا تھا
اور آج ایس ایس پی مظفرآباد عدالت میں کہتا ہے کہ شوکت نواز میر ہمارے پاس نہیں وہ رو پوش ہے
یہ انتہائی تشویشناک بیان ہے اس کو سنجیدگی سے لینا ضروری ہے
The contrast is striking: in Britain, even demands for greater autonomy or independence are not treated as treason. Yet in our country,calls for free elections,an independent judiciary, constitutional rule,human rights, and speaking against injustice can be branded as disloyalty.
کور ممبر جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی ش��کت نواز میر پر بد ترین تشدد کیا گیا گزشتہ رات اسلام آباد میں ایک ہسپتال میں لایا گیا پاکستانی فورسز کی طرف سے عقوبت خانوں میں کشمیری راہنماؤں کے ساتھ ظالمانہ سلوک کا حساب لیا جائے گا اگر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے مرکزی رہنما شوکت نواز میر کو نقصان پہنچا تو اسکی ذمہ داری حکمرانوں پر ھو گی شوکت نواز میر پر ظالمانہ تشدد اور عدالت میں پیش نہ کرنا جوڈیشل دہشت گردی ھے -
جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی ریاست بھر کی عوام اور اوورسیز کشمیری بھائیوں سے اپیل کرتی ھے کہ وہ شوکت نواز میر سمیت تمام اسیران اور لاپتہ افراد کی صحت اور استقامت کے لئے دعا گو ھوں ۔
سردار عمر ����یر کشمیری
ممبر جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی
ممبران جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی سردار عمر نذیر کشمیری اور چوہدری امتیاز اسلم کی نقاش شہید کی قبر پر فاتحہ خوانی اور اہل خانہ سے اظہار تعزیت:
پاکستانی زیر انتظام جموں کشمیر میں فورسز نے پُرامن ، نہتے نوجوانوں پر گولیاں چلا کر بوڑھے والدین سے بڑھاپے کے سہارے، عورتوں کے سہاگ اور بچوں کے سروں سے دست شفقت چھینے- اس ظُلم، جبر کا حساب ہو گا- شہداء کے لہو کی قسم اللہ کی ذات کے علاوہ کسی طاقت کے آگے سرنگوں نہیں ہوں گے-
23جولائی کوجب مذاکرات میں کسی حدتک پیش رفت ہوچکی تھی،تب اُس تمام پیش رفت کوبلڈوزکرتےہوئےہمیں ایک نیاڈرافٹ بھیجاگیا، جس میں معافی نامہ شامل تھا۔شرط یہ کہ ایکشن کمیٹی معافی مانگے۔عمرنزیرکشمیری
پاکستان میں9مئی فالس فلیگ آپریشن والے دجال کشمیری قوم کو بھی پنجابی سمجھ رہےتھے۔🖕
ہمارے اوپر ظلم و جبر کرتے ہوئے ہماری خوراک بند کر دی گئی لہذا اب ہم نے زراعت و شجرکاری پر توجہ دے کر ہم نے خود کفالت کی طرف بڑھنا ہے-دنیا بھر میں اس طرح کی مثال نہیں ملتی جس طرح ہماری خوراک بند کی گئی۔ ہمیں اپنی زمینوں پہ توجہ دینی ہے تاکہ اس داغ کو بھی دھویا جائے۔
س��دار عمر نذیر کشمیری
ممبر جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی