اسلام علیکم بھائی
کل سے دل برداشتہ ہے اللّٰہ تعالیٰ کرم فرمائے اور جو جو اس سازش میں ملوث ہیں اور ہمارے مرکز کو آ گ لگانے والے کے گھر کو بھی اس طرح دنیا میں ہمارے سامنے دیکھنے
نسیب فرمائے
جے الطاف حسین بھائی
103بی شاہ فیصل سکڑ
#NineZeroBurnedDown
لگے گی آگ تو آئیں گے گھر کئی زد میں ۔۔۔
یہاں پر صرف ہمارا مکان تھوڑی ہے۔۔۔
جو آج صاحبِ مسند ہیں، کل نہیں ہوں گے
کرائے دار ہیں، ذاتی مکان تھوڑی ہے
#NineZeroBurnedDown#SaveNineZero
پہلے شہر میں آگ لگائیں نامعلوم افراد
اور پھر امن کے نغمے گائیں نامعلوم افراد
لگتا ہے انسان نہیں ہیں کوئی چھلاوہ ہیں
سب دیکھیں پر نظر نہ آئیں نامعلوم افراد
ہم سب ایسے شہر ناپرساں کے باسی ہیں
جس کا نظم و نسق چلائیں نامعلوم افراد
#NineZeroBurnedDown#SaveNineZero@AltafHussain_90
جب مخالف کو شکست نظر آرہی ہوتی ہے تو جاتے جاتے ہر چیز کو برباد کر کے جانا چاہتا ہے کہی یہ آگ اسی کی نوید تو نہیں ہے
گھر کو آگ تو 22اگست کو بہادرآباد پی آئی بی اور psp کے غداروں نے لگا دی تھی آج تو "ٹھاکر" نے بھڑاس نکالی ہے
لعنت ہو غداروں تم سب پہ
🖐️🖐️🖐️
#NineZeroBurnedDown
اوے ظالموں 1992 سے لے کر اب تک ہم پر ہر طرح کا تشدد اور ظلم کیا پر تم کو یہ نہیں کرنا تھا تم نے ہمارا گھر ہی جلا دیا😥😭90 کو جلا دیا۔😡😡😡😡😡😡
#SaveNineZero#NineZeroBurnedDown
Where is so called MQM Pakistan now?? App to kehtay hain hum nai MQM Ko bachaya hai… MQM ka Markaz jhala dia gaya .. App nai kia ukhar liaa?? Mil gaye Tasali?? #NineZeroBurnedDown
نائن زیرو پر آتشزدگی پراسرار کیسے ہو سکتی ہے
پچھلے سات سالوں سے نائن زیرو پر رینجرز کا مکمل کنٹرول ہے وہاں آنے جانے والوں کی بھی سخت تلاشی ہوتی ہے یہ آگ پراسرار نہیں بلکہ سازش کے تحت لگا کر عوام کی امیدوں کے مرکز کو مٹانے کی کوشش کی گئی ہے
#NineZeroBurnedDown@AltafHussain_90
بزدلوں کے خوف کا عالم مظلوم و محکوم عوام کی امیدوں کے مرکز نائن زیرو جو 7 سالوں سے جبری غیرآئینی و غیرقانونی بندش کی زرد میں هے آج رات کی تاریکی میں جھاں رینجرز 24 گھنٹے موجود هوتی هے وهاں آگ کیسے لگی... ؟
یا خود رینجرز نے لگائی.. ؟
#NineZeroBurnedDown