جسطرح ۔۔۔ ہر کامیاب مرد کے پیچھے عورت کا ہاتھ ہوتا ہے۔۔
بلکل اسی طرح ۔۔۔
ہر ناراض عورت کے پیچھے🤦♀️ ایک مرد ہوتا ہے،
جس بیچارے کو کچھ پتہ نہیں ہوتا کہ ہوا کیا هے۔۔🤣💁♂️
اللہ تعالٰی کا فرمان ہے
إِنِ الْحُكْمُ إِلَّا لِلَّهِ
یعنی"فرمانروائی صرف اللّٰہ تعالٰی کی ہے"
سورہ يوسف 40
اللہ تعالٰی دنیا کے بادشاہوں اور فراعین کو آسمان پر بادشاہت کرنے کا اختیار نہیں دیتا
ان کو زمین پر ہی محدود اختیار دیتا ہے اور اختیار کی مدت بھی محدود ہوتی ہے۔
لندن پراپرٹیز :
ایک دوست کے گھر جانا ہوا باہم باتیں ہو رہی تھیں لندن پراپرٹیز کیس کی بات چلی تو قصہ مختصر دوست کی والدہ آبدیدہ حالت میں بھرائی آواز کے ساتھ سامنے آئیں اور صرف ایک جملہ کہا
“کہتیں اچھا ہوا کیس کیا، قوم کو یہ تو پتا لگا کے الطاف بھائی نے کچھ بھی اپنے لئے نا بنایا”
آج بروز جمعرات کی صبح عدالت روانگی سے قبل @OfficialMqm کے بانی و قائد جناب @AltafHussain_90 کا کارکنان کے نام اہم پیغام
نیا سال مظلوم عوام کی مشکلات کے خاتمے کا سال ہوگا،انشااللہ فتح حق کی ہوگی
01-12-2022
#AltafNeedsJustice
جنرل باجوہ نے اپنے دور میں سب سے زیادہ درشت اور ظالمانہ رویہ @AltafHussain_90 اور ان کے چاہنے والوں کیساتھ رکھا۔ یہاں تک کے خواتین اور کمسن بچوں تک کو نہیں بخشا گیا لیکن @OfficialMqm نے ان کے جانے پر منفی ہیش ٹیگ نہیں چلایا جیسا کے @PTIofficial چلا رہی ہے۔
@OfficialDGISPR
سنہ ٦٠ تک تو جو کراچی تھا وہ تو تھا کراچی پھر تیرے جیسے خاندان سمیت یہاں منتقل ہونے لگے اور اسے
کـرانچی کَرینچی کَریچی اور کِـرینچی کِریچی اور کرچی کرچی کرنے لگے اور پھر کرا چی نے نعرہ مستانہ بلند کیا
کھینچ کے رکھو تان کے رکھو
پیـنڈو بستر بـاندھ کے رکھو
🖕🖕🖕
Today's ceremony at GHQ was the polar opposite of how India carries out their change of command. No roads blocked, no mobile networks shut down, and no extravaganza with hundreds of guests and dozens of channels broadcasting like it's the coronation of the new King.