you guys only know how to complain & make videos but have zero proof of corruption against him.
I’m a PhD student. I had issue with my degree. I sent just one message to him. Within 1 day my issue was resolved. No meeting, no recommendation, nothing. He didn’t even know me.
وزیر مینا خان عرف کرپشن کے بے تاج بادشاہ کہہ رہے ہے کہ
الائشیں اکٹھی کرنے کیلئے 48 ہزار سے زائد بایوڈیگریڈایبل بیگز شہریوں میں تقسیم کئے جاچکے ہیں
مگر صرف فیس بک پر اور سوشل میڈیا پر
وادی تیراہ 24 رکنی کمیٹی جس نے پوری وادی تیراہ کا سودا کیا اب وہ کہاں غائب ہوگے کمیٹی نے عوام سے وعدہ کیا تھا کہ 10 اپریل تک وادی تیراہ میں واپسی ہوگی
جو بدقسمتی سے اب تک کیوں نہیں ہوئی
بدقسمت پختونخوا یا اٹک پار والوں کی تجربہ گاہ۔۔۔۔۔
باجوڑ سلارزئی میں سرحد پار سے مارٹر گولہ گرنے کی خبر ۔۔
خیبر کے علاقے باڑہ اکا خیل میں کواڈ کاپٹر
حملے میں خواتین سمیت 7 افراد شدید زخمی ہونے کی خبر ۔۔۔
بنوں میں اغوا کے بعد قتل کی خبر ۔۔۔
یہ اس صوبے کی حالت ہے اور پنجاب سے آنے والا شخص پارٹی اور حکومت کے بغیر اعلان کر رہا ہے سب سے زیادہ متاثرہ جنوبی اضلاع سے لانگ مارچ کا ۔۔۔۔
कुछ महिलाएं भीड़ देखते ही इमोशनल महिला कार्ड का इस्तेमाल करने लग जाती हैं छोटी मोटी कहासुनी को राई का पहाड़ बनाने लग जाती हैं
ट्रेन वाली झड़प के बाद अब एक और सकून देने वाली वीडियो
सिस्टम फाड़ देंगे 😄😄
🇵🇰 Pakistan purchased oil about 45 days ago at around $60 per barrel, yet it is now being sold to consumers at about Rs 327/liter.
This creates an estimated $400 million inventory profit on oil already paid for, raising the question of who ultimately pockets the amount.
مریم نواز کے جہاز کے لیے پائلٹس غیر ملکی ہوں گے جن میں ایک کی ماہانہ تنخواہ 32000 ڈالرز جبکہ دوسرے کی تنخواہ 38000 ڈالرز ہو گی اس کے علاوہ باقی خرچے بھی ہیں، محمد مالک نے مریم نواز کے جہاز کے خرچوں کی تمام تفصیلات بتا دیں
بریکنگ نیوز 🔴🚨🚨🔴😭😭
آج فلسطین میں تھرموبیرک بمبوں کا استعمال کیا گیا
یہ وہ بم تھے جنکا درجہ حرارت 3500 سینٹی گریڈ سے بھی زیادہ تھا
اور 3000 فلسطینوں کو اس نے ہوا میں تحلیل کر دیا
کہ انکے جسم کا نام ونشان تک نہیں مل رہا
کہ وہ لوگ پگھل چکے تھے
😭💔😭
کہاں ہیں وہ لوگ جو کہتے تھے امن معاہدہ ہو گیا
اور اس اسرائیل کے محافظ ٹرمپ کو ہمارے وزیراعظم صاحب امن کے نوبل انعام کے لیے نامزد کرتے ہیں۔
پولیس نےمجھ پر تشدد کیا اور کہا کہ مانو کہ تم نے اپنی بیوی کاقتل کیا ہے۔ بھاٹی چوک واقعے میں جاں بحق ہونے والی خاتون کے شوہر کا موقف
مقدمے کے مدعی سے سادہ کاغذ پر انگوٹھے لگوانےکا بھی الزام۔پنجاب پولیس کے منفی کردارپرسوالات اٹھ گئے۔تفصیلات دیکھیے
This video never gets old. The PASSION. A powerful conversation.
"Has Nigeria spilled blood or dropped an atomic bomb in Nagasaki or Hiroshima? You should be quiet when it comes to Moral condemnation. America should be quiet".
He had to apologize at the end for speaking the truth too raw and bluntly.
In light of the recent abduction of Venezuela's Maduro, the warnings of former leaders - from Chavez to Gaddafi - take on an urgent meaning.
While the US cites democracy, security as a motive, these leaders argued the true objective is political domination and resource control.