Hot N Chlli
سے کبھی کھانا مت کھائیں
ہم لاہور ہیں اپنے مریض کے ساتھ پہلے ہی بہت پریشان ہیں مجبوری میں کھانا باہر سے کھا رہے ہیں
کھانا ٹیک اوے کیا ہسپتال جو اس ہوٹل سے ایک کلومیٹر کی مصافت پر ہے
اس ریسٹورنٹ کے ایک طرف شوکت خانم اور دوسری طرف ایور کیئر ہسپال ہے
@SalmaButtPMLN
انڈین میڈیا کے مطابق سیالکوٹ مکمل تباہ ہو چکا ہے لیکن میں پورے شہر کا چکر لگا کے آ رہا ہوں ایسے لگ رہا ہے چاند رات کا سماں ہے
پورا سیالکوٹ بلیک آؤٹ دیکھنے باہر نکلا ہوا ہے
عمران ریاض خان کے ساتھ پوڈ کاسٹ کل مکمل ریلیز کی جائے گی-
پوڈ کاسٹ کا موضوع صرف عمران ریاض، اس کا ماضی، حال، مستقبل اور ان سے منسلک واقعات سے جڑا ھے-
اھم بات-
عمران نے جہاں سے چھوڑا تھا وھی سے
شروع کرے گا اپنا وی لاگ-
افوہ ساز ذلیل و رسوا ھوں گے-