بنو قابل 4th Annual Convocation 2026 کا عظیم الشان انعقاد کیا جارہا ہے جس میں *10,000* سے زائد طلبہ و طالبات شریک ہوں گے
#QabilHainHum
Hafiz Naeem
Alkhidmat
Bano Qabil
یہ سعد ہے۔۔ہمارا قریبی دوست۔
ہم روز بات نہیں بھی کرتے ہوں، تو بھی رابطہ کبھی ٹوٹتا نہیں۔ وہ ان لوگوں میں سے ہے جو فاصلے کے باوجود قریب رہتے ہیں۔ میں اسے جانتا ہوں… اس کی سوچ کو، اس کے انداز کو، اس کے دل کو۔
کل رات جو ہوا، وہ کسی ایک گھر کے ساتھ نہیں ہونا چاہیے تھا۔
دروازہ توڑا گیا۔
گھر کا سکون توڑا گیا۔
اور چند لمحوں میں سعد کو لے جایا گیا۔
پیچھے جو رہ گیا، وہ الفاظ میں بیان کرنا آسان نہیں۔
اس کی ماں ہے… جو ہر آہٹ پر چونک جاتی ہے۔
اس کی اہلیہ ہے… جو فون کو ہاتھ میں لیے بیٹھی رہتی ہے، جیسے ابھی اس کی کال آ جائے گی۔
گھر میں ہر چیز ویسی ہی ہے… بس سعد نہیں ہے۔
یہ خالی جگہ سب سے زیادہ تکلیف دہ ہے
میں سعد کو جانتا ہوں۔
وہ اپنے ملک سے محبت کرنے والا انسان ہے۔ یہ کوئی دعویٰ نہیں، یہ اس کی زندگی میں نظر آتا ہے۔ اس کی باتوں میں، اس کے کام میں، اس کے ہر رویے میں۔
اختلاف ہو سکتا ہے، ہر کسی کو حق ہے۔
لیکن اس طرح اٹھا لینا… بغیر کچھ واضح کیے… یہ سوال چھوڑ جاتا ہے۔
اگر کوئی بات ہے، تو سامنے آنی چاہیے۔
اگر کوئی الزام ہے، تو قانون کے مطابق پیش ہونا چاہیے۔
کم از کم اتنا تو ہو کہ اس کے اپنے جان سکیں کہ وہ کہاں ہے، کس حال میں ہے۔
خاموشی سب سے زیادہ تکلیف دیتی ہے۔
کیونکہ اس میں صرف اندیشے ہوتے ہیں… اور اندیشے انسان کو اندر سے توڑ دیتے ہیں۔
یہ تحریر کسی کے خلاف نہیں ہے۔
یہ صرف ایک دوست کی آواز ہے… اور ایک گھر کی خاموشی کا بوجھ۔
بس اتنی سی بات ہے…
اسے سامنے لایا جائے۔
اس کے بارے میں بتایا جائے۔
اور اگر کوئی معاملہ ہے، تو وہ قانون کے دائرے میں واضح کیا جائے۔
تاکہ ایک ماں کا انتظار کم ہو…
اور ایک بیوی کی آنکھوں میں تھوڑی سی نیند واپس آ سکے۔
@hafizsaadriaz
#JusticeForSaad
ایک بستی بسنے والی ہے
قران و سنت کی بستی ،
ایثار و قوت کی بستی،
اخلاص و اطاعت کی بستی،
کردار و شجاعت کی بستی،
امیدوں کی ، ارمانوں کی ،
جذبوں سے بھرے ایمانوں کی
Change the System
#چلو_چلو_مینارپاکستان
We’re not waiting for someone else to save us.
We’re building a future together — one gathering, one conversation, one connection at a time.
#چلو_چلو_مینارپاکستان
"ہم تو اس بات پر committed ہیں کہ ہم لگے رہیں گے۔
کام کرتے رہیں گے۔
اللہ نے چاہا تو ہم پورے پاکستان میں لوگوں کی توجہ حاصل کرلیں گے"۔
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن صاحب کی جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹالک میں گفتگو ۔
Change the System
#چلو_چلو_مینارپاکستان
[1: دیہات کی عورت نسلوں سے اپنی بے مثال کاریگری کی منصفانہ اجرت کی منتظر ہے۔
نمائشی این جی اوز کا استعمال بند کیا جائے،
گھریلو دستکاریوں کی کھپت کا منظم نظام رائج کیا جائے
#JamaatIslami، #BadalDoNizam,
کراچی کا اصل مسئلہ کرپشن اور نااہلی ہے۔ جماعتِ اسلامی ایک ایسا نظام لانا چاہتی ہے جو انصاف، ترقی اور شفافیت پر قائم ہو۔ یہ سیاست نہیں، خدمت کا جہاد ہے۔ #JI_RevivingKarachi
Islamabad witnessed a historical gathering today for Bano Qabil Entry Test! 🇵🇰
Several thousand young IT aspirants ready to take aptitude test at F-9 Park (Gate 4).
#BanoqabilIslamabad
Overwhelming response in Islamabad! Thousands of young boys and girls joined the Bano Qabil program — a vision of Hafiz Naeem ur Rehman, implemented by Al-Khidmat. Together, we’re building a skilled, empowered Pakistan! 🇵🇰
#BanoqabilIslamabad
Islamabad: Hafiz Naeem ur Rehman Inspired the Capital of Pakistan! 🇵🇰
Patron-in-Chief of Bano Qabil, Hafiz Naeem ur Rehman, declared Free IT Education as the right of Pakistan’s youth while addressing thousands of enthusiastic IT aspirants who appeared in the Bano Qabil Entry Test at F-9 Park, Islamabad.
The Capital witnessed an inspiring moment of empowerment, innovation, and hope for a tech-driven future!
#BanoqabilIslamabad
Islamabad: Hafiz Naeem ur Rehman Inspired the Capital of Pakistan! 🇵🇰
Patron-in-Chief of Bano Qabil, Hafiz Naeem ur Rehman, declared Free IT Education as the right of Pakistan’s youth while addressing thousands of enthusiastic IT aspirants who appeared in the Bano Qabil Entry Test at F-9 Park, Islamabad.
The Capital witnessed an inspiring moment of empowerment, innovation, and hope for a tech-driven future!
#BanoqabilIslamabad
استاد سنوار !
اس جنگ کا ہیرو!
انہی کی چالیں ان پر پلٹنے والا!
غیرت و حمیت کا درس اور اس کا عملی نمونہ!
اس کے پاس پستول بھی ایک قابض لیفٹیننٹ کرنل کا چھینا ہوا تھا!
خندق کے جال سے لیکر، فوجی ٹرینگ تک کا سہرا اسی کے سر ہے!
استاد نے آخری وقت تک ٹوٹے ہوئے بازو سے مزاحمت کی!!!
قابض اسکی لاش سے بھی ڈرتا ہے ، معاہدہ میں لکھا تھا اس کے گوشت کے ٹکڑے بھی واپس نہیں ہونگے!
ناقابل شکست رہا!
فرنٹ لائن پر بھوکا لڑتا ہوا رب کے حضور جا ملا ، نہ ہتھیار ڈالے ، نہ شکست مانی !
اس پوری جنگ کا ہیرو ہے !
ایک چمکتا دمکتا ستارا جس کی تصویر دیکھ کر سینے کو حرارت ملتی ہے
اسعد فخرالدین