I used to see social media trolls advising Pakistanis who write about the mistreatment of Afghan refugees to 'go back.' Today, I saw a supposedly educated intellectual giving similar advice to a respected ambassador. Extremism comes in many different shapes
اسلام آباد کچہری حملےمیں ملوث مجرم ساجد اللہ عرف شینا کا اعترافی بیان۔ اپنے بیان میں وہ بتا رہا ہے کہ کیسے اس کا رابطہ ہوا وہ کب افغانستان کیا، وہاں کس سے ملا اور پھر واپس آکر کہاں سے خود کش جیکٹ لی اور بمبار تک پہنچائی
خیراللہ خیرخواہ صاحب!
ذرا تاریخ پڑھ لیجیے، پھر تین سپر پاورز کو شکست دینے کے دعوے کی حقیقت خود واضح ہو جائے گی۔1919 کی جس جنگ کو آپ آزادی کہتے ہیں، وہ کابل یا قندھار میں نہیں لڑی گئی تھی بلکہ اس کے اصل محاذ درہ خیبر، کرم، مہمند، وزیرستان اور ژوب تھے۔ یہ وہ علاقے تھے جو اُس وقت برطانوی ہندوستان کے زیرِ قبضہ تھے یہاں کے بہادر پختون قبائل نے لڑائی لڑی، قربانیاں دیں، شہید اور غازی بنے۔ کابل حکومت تو دور کھڑی تماشہ دیکھتی رہی۔ آپ کی فوج نہیں، ہمارے قبائل لڑے تھے۔
پھر 1979 میں جب سوویت یونین افغانستان آیا تو وہ بھی آپ کے ہی حکمرانوں کی دعوت پر آیا۔ آپ کی اکثریت نے تو اسے انقلابِ ثور کہہ کر خوشیاں منائیں۔ لیکن جب جنگ چھڑی تو لاکھوں افغان پاکستان اور ایران بھاگ گئے اور میدان میں مزاحمت کرنے والے کون تھے؟وہی پاکستانی قبائل، وہی مجاہدین، وہی پاک فوج اور آئی ایس آئی جنہوں نے تربیت، اسلحہ اور لاجسٹک سپورٹ دی۔ سوویت یونین کو شکست دینے والی اصل قوت پاکستان کی سرزمین تھی، نہ کہ کابل کا کوئی محل۔
اب 2001 کی بات کر لیتے ہیں جب امریکہ نے حملہ کیا تو دو ہفتے میں کابل کا سقوط ہو گیا۔ اپ لوگ تو اپنے وطن کا دفاع بھی نہ کر سکے۔ 20 سال تک نیٹو اور امریکی افواج آپ کی زمین پر قابض رہیں اور اکثریتی افغانیوں نے ان کو سپورٹ کیا تھا ، ہم نے ہی آپ کو پناہ دی،ایک مرتبہ پھر لاکھوں مہاجرین کو سر چھپانے کی جگہ دی، آپ کے رہنماؤں کی کوئٹہ شوری اور حقانی نیٹ ورک کو برداشت کیا، اور اس کے بدلے میں ہمیں کیری لوگر بل، FATF گرے لسٹ اور عالمی دباؤ ملا۔اگر واقعی آپ اتنے بہادر تھے تو ذرا یہ بھی بتائیے:
1799 میں سکھوں نے کابل حکومت سے لاہور چھین لیا۔
1818 سے 1823 تک پشاور اور کشمیر بھی ہاتھ سے نکل گئے۔
جنگِ نوشہرہ 1823 میں جنرل ہری سنگھ نلوہ نے آپ کے اعظم خان کو شکست دی اور پشاور ہمیشہ کے لیے افغانوں کے ہاتھ سے چلا گیا۔
پھر 1849 سے 1947 تک انگریزوں نے پورا موجودہ خیبر پختونخوا اور بلوچستان پر حکومت کی اور آپ سو سال خاموش رہے، دعویٰ تک نہ کر سکے۔
تو خیراللہ صاحب!
تین سپر پاورز کو شکست دینے والے اگر واقعی اتنے دلیر ہوتے تو کم از کم پشاور، لاہور یا کشمیر تو واپس لے لیتے۔جو قوم سکھوں کے سامنے پشاور، لاہور اور دیگر علاقے واپس نہیں لے سکی؛ جس نے 1823 میں ہری سنگھ نلوہ کے سامنے مزاحمت نہ دکھائی، وہ آج بڑے فخر سے کہے کہ ہم نے تین سپر پاورز کو شکست دی، پہلے اپنی تاریخ پڑھیں
After 17 yrs of harassment & 8 yrs in jail without evidence, Lt Col Shrikant Purohit has finally been restored & promoted to full Colonel.
Had he not been targeted for an anti-Hindu agenda, he could’ve risen to Major General. Acquitted in the 2008 Malegaon case—your victory is historic 🫡🇮🇳🚩
Have noticed one thing, in the context of a few happenings, that the Taliban's intelligence service, GDI, means business and wastes no time acting when it comes to dealing with perceived threats in Afghanistan.
@UKVIgovuk my UK visa is valid from 27 Feb to 27 Aug (180 days multiple entry). I entered UK on 19 Aug. Do I have to leave on 27 Aug or can I complete my 180 days?