وہ تحریک انصاف کے دور میں ہمارا سب سے بڑا ناقد رہا۔۔۔۔ ہم نے اس سمیت کسی صحافی کو کچھ نا کہا۔۔۔۔
وہ سچ کا پیامبر تھا۔۔۔۔ لفافہ صحافت سے پاک۔۔۔۔۔
پھر دور بدلا اور وہ اس امپورٹڈ فسطائیت کے نئے دور کا ناقد ہوگیا۔۔۔۔۔ لیکن اب تحریک انصاف کی حکومت نہ تھی۔۔۔۔۔۔
@SHABAZGIL عمران خان پر بھی قاتلانہ حملے سے پہلے گستاخی کا گھٹیا الزام لگا تھا
اور جیو نیوز اس میں پیش پیش تھا۔۔۔
ہم جیو کو معاف نہیں کرسکتے۔
آپ ہومیوپیتھی ہیں۔۔۔ ضرور معاف کریں
ہم نہیں کرسکتے
@pasha_samina@moona_sikander یہ ن۔لیگی کتے خود قاتلوں کو بچا رہے
جو نوکر تھا اسے مروا دیا تاکہ باقیوں کے نام نا لے۔
ن۔لیگ خود ڈارک ویب کے ان گناہوں میں ملوث ہے ۔۔
شیطان کے پجاری ہیں یہ سب
ایک ہزار بندا مرگیا لیکن کبھی ایسی پریس کانفرنس سننے کو نہیں ملی چہرے پر ہوائیاں اڑی ہیں وضاحتیں یقین دہانیاں تحقیقاتاں
شکریہ آسٹریلین پاسپورٹ کا جس نے معصوم بچی کے ناحق قتل کا پردہ چاک کیا
غلامی سی غلامی ہے