No,
🚨ایران نے بھارت کو نشانہ بنا دیا⚠️
ایران اور ��سرائیل کے درمیان جاری کشیدگی کے دوران آبنائے ہرمز میں بھارت جانے والے ایک تجارتی جہاز کو نشانہ بنائے جانے کا واقعہ سامنے آیا ہے، جسے بعض ماہرین ایران کے ممکنہ ردعمل کے طور پر دیکھ رہے ہیں✅
عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق تھائی لینڈ کے مال بردار جہاز مے یوری ناری کو اہم سمندری گزرگاہ آبنائے ہرمز میں ایک پروجیکٹائل سے نشانہ بنایا گیا۔ اس جہاز پر بھارت کے شہر گجرات کے لیے سامان لے جایا جا رہا تھا✅
رپورٹس کے مطابق حملے کے بعد جہاز میں آگ لگ گئی اور اس کے انجن روم کو شدید نقصان پہنچا، تاہم عملے کے کئی ارکان کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا✅
ماہرین کے مطابق یہ واقعہ خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور ایران و بھارت تعلقات میں موجود پیچیدگیوں کو ظاہر کرتا ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ ایران بھارت کی اس پالیسی سے ناراض ہے جس میں وہ بیک وقت ایران کے ساتھ تعلقات برقرار رکھنے کا دعویٰ کرتا ہے جبکہ عملی طور پر اسرائیل کے قریب سمجھا جاتا ہے۔
تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ ایران حالیہ بعض اقدامات کو اپنے خلاف بھارتی ص�� بندی کا حصہ سمجھ رہا ہے، اسی لیے بھارت جانے والے تجارتی جہاز کو نشانہ بنانے کو ایک سخت پیغام کے طور پر دیکھا جا رہا ہے✅
@DrTariqFazal ایک اچھا فعل ہے تعزیت کرنا مگر جو زندہ ہیں انکو تو بچا لیں
آپکی زیر نگرانی یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن محکمے کے فارغ کردہ ملازم ایڑیاں رگڑ رگڑ کر مر رہے ہیں مگر حکومت کے پیسے دینے کے بعد بھی پیکج پر سانپ بن کر بیٹھی مینجمنٹ اور گھس بیٹھیا یونین پیسا دبا کر بیٹھے ہیں
پاکستان 65 کی جنگ بھارت سے لڑ چکا 71 کی جنگ لڑ چکا کارگل میں لڑ چکا سویت یونین سے لڑ چکا ہے
پچاس کے قریب نیٹو کے بدمعاشوں سے بیس سال لڑتا رہا گزشتہب دو دہائیوں سے دہشتگردوں سے لڑ رہا ہے
پچھلے سال بھارت سے ایک اور معرکہ لڑ چکا ہے
اب نمک حرام خوارج سے لڑ رہا ہے یہ ساری لڑائیاں
یہ مسلی نیتن یاہو کے بھائی کی موت کا اعلان ایسے دکھ سے کر رہا جیسے اسکا سگا بھائی انتقال کر گیا ہو۔
مانا تم لوگوں کےلیڈر کا سسرال ھے اور اسکی یہودیوں سے رشتےداری ھے۔ لیکن تم لوگ یہ کیوں بھول جاتے ہو کہ تم مسلمان ہو یہودی نہیں۔
لیڈر پیچھے لگ کر اپنا ایمان خطرے میں کیوں ڈال رھے ہو؟
جس طرح نیتن یاہو نے اپنے بیٹے کے اغوا کی خبر کی۔ تردید نہیں کی بالکل اسی طرح یہ خبر دینے والا رانا عظیم نے بھی ابھی تک اپنے اسرائیلی میزائل حملے میں مارے جانے کی تردید نہیں کی۔ اس لئے دونوں خبریں بظاہر درست لگتی ہیں۔
😜🤣🤣
پس ثابت ہوا تیتر جب گیلا ہو تو وہ آپ کو ہمیشہ نیک کام کرنے سے روکے گا۔
دور حاظر میں گیلے تیتر کا کام جھوٹ، انتشار اور بدکاری پھیلانا ہے😜
@ImranRiazKhan
میانوالی میں ایک مرتبہ پھر گرین بس پر موچھ کے قریب کالاباغ روڈ پر تیسری بار پھر حملہ ملزمان نے بس پر پتھر مارے جسکی وجہ سے شیشے ٹوٹ گئے میانوالی پولیس درجنوں افراد کو شک کی بنیاد پر کئی کئی روز گرفتار کرلیتی ہے اور پیسے لیکر چھوڑتی ہے لیکن اصل ملزمان پولیس سے ٹریس نہیں ہوتے۔
پہلے بھی پولیس نے خانہ پُری پوری کرنے کیلئے ایک ذہنی مجذوب شخص کو ملزم بنا دیا تھا جسکا معاملہ میڈیا پر آیا تو پولیس نے تب چھوڑا لیکن اصل ملزمان پلاننگ کے ساتھ یہ وارداتیں کررہے ہیں جو پولیس کی پہنچ سے باہر ہیں
پاکستان نیوی نے محافظ البحر آپریشن کے دوران جب 4 تیل کے جہاز نکال لائے تو انڈیا کی اک کمپنی نے بھی تیل انڈیا پہنچانے کی کوشش کی،
لیکن پیچھے سے ایران کا میزائل آیا اور انڈیا کی تشریف میں جا لگا
بھارتی پراکسی اکاؤنٹس کی فیک نیوز بے نقاب ہو چکی ہے۔ عرب ممالک کی جانب سے پاکستانیوں پر نہ کوئی ویزا پابندی لگی ہے اور نہ ہی ڈیپورٹیشن کا کوئی اعلان ہوا ہے۔
جعلی پروپیگنڈا سے ہوشیار رہیں۔