آپکا آنلائن ووٹ پاکستانی معاشرے کی بھلائی کیلئے ھوگا ضرور دیں۔
پاک فوج کا کردار صرف پاکستان کی سلامتی کیلئے ہے۔ عدل غریب' امیر حاکم 1 جیسا پاکستان خوشحال ھوگا۔
پشاور باپ کے ہاتھوں بیٹے کا قتل۔
2 مختلف سیاسی سوچ رکھنے والے باپ بیٹا تھے۔
اس نفرت کا سبب ججز کے فیصلے اور ٹی وی اینکرز یوٹیوبرز کا گمراہ کن پراپیگنڈا ہے۔
وہ ججز جرنیل اور جرنلسٹ ٹی وی پر آ کر ��لطی کا اعتراف کریں تو مزید نقصان سے بچ سکتے ہیں؟
@OfficialDGISPR @anwaar_kakar
پاکستان کا گولڈن دور 2014 تا 2017
اچھے برے وقت تو چلتے رہے۔ 2008 تا 2013 تو بہت برا وقت تھا۔ روز دھماکے ھوتے اور 18 گھنٹے بجلی کی لوڈ شیڈنگ تھی۔
آج دیکھیں تو 2018 تا 2022 کا دور پاکستان کو ٹکڑے کرنے کی طرف بڑھ رہا تھا۔
خانیوال جلسہ میں عوامی جوش و خروش اور جذبات دیکھنے والے تھے۔
جلسوں میں عوامی سمندر بتاتے ہیں عوام جانتی ہے مہنگائی کا ذمہ دار کون ہے۔ مہنگائی نیازی حکومت کی بداعمالیوں کا نتیجہ ہے۔
#پاکستان_کو_نواز_دو#خانیوال_میں_امید_سحر@MaryamNSharif
الحمدللہ پاکستان ایک ازاد ملک ہے اور اپنے ائین اور قانون کے مطابق چلتا ہے یہ اپنے اپ کو غلام کیوں کہتے ہیں جبکہ یہاں پر بیٹھنے والے قادیانی پاکستان کے ائین اور قانون کو نہیں مانتے۔
#Elections2024
2 تہائی اکثریت۔ دھڑے بندیاں ختم
راجہ مطلوب مہدی اور راجہ طالب مہدی پاکستان مسلم لیگ (ن) کے جہلم سے نامزد امیدوار چوہدری فرخ الطاف کے حق میں دستبردار ہوگئے
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف سے ملاقات میں راجہ مطلوب مہدی اور راجہ طالب مہدی نے فیصلے کا باضابطہ اعلان کیا