طاقت کے زور پر جھوٹ کو سچ اور سچ کو جھوٹ بنا کر پیش کرنا بہت آسان ہے لیکن قرآن مجید جھوٹ بولنے والوں پر لعنت بھیجتا ہے ہم میں سے کوئی بھی صادق اور امین نہیں لیکن کم از کم ہمیں جھوٹ کو تسلیم نہیں کرنا چاہئیے اور جھوٹوں کا سہولت کار نہیں بننا چاہئیے اللّٰہ ہم سب کو ہدائت دے آمین
Chairman Imran Khan's victory speech (AI version) after an unprecedented fightback from the nation that resulted in PTI’s landslide victory in General Elections 2024.
اللہُ اکبر۔ یہ کیسا ظُلم ہے۔
الشفا ہسپتال کے سامنے اس وقت 100 شہیدوں کی لاشیں بے گور و کفن تدفین کی مُنتظر ہیں۔
Source: @spectatorindex
اگر یہی سو صیہونیوں کی لاشیں ہوتیں تو اب تک امریکہ اور برطانیہ میں کہُرام برپا ہوچُکا ہوتا۔