رَبَّنَاۤ اِنَّکَ جَامِعُ النَّاسِ لِیَوۡمٍ لَّا رَیۡبَ فِیۡہِ ؕ اِنَّ اللّٰہَ لَا یُخۡلِفُ الۡمِیۡعَادَ ٪﴿۹﴾
۹۔ہمارے رب! بلاشبہ تو اس روز سب لوگوں کو جمع کرنے والا ہے جس کے آنے میں کوئی شبہ نہیں، بے شک اللہ وعدہ خلافی نہیں کرتا۔
جتنا بڑا برینڈ اتنی گھٹیا سروس..
ہزاروں روپے کی شاپنگ لیکن شاپر کے 20 روپے تک مانگ لیے تو انہوں نے وہی پٹ سیاپہ ڈال دیا.. اس میں غلطی کس کی ہے.. اتنے ہزار بھر دیے تو بیس روپے اور سہی..
کسی نے یہ پکچر بھیجی مُجھے اور پوچھا کہ آپ کا پسندیدہ عالم کون سا ہے ؟؟؟
ایک سیکھنے والے کے لیے ضروری ہے کہ وہ ہر کسی کو سنے کہیں نہ کہیں سے کچھ علم حاصل ہو ہی جاتا ہے میری ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم کو پسند کرنے کی وجہ یہ ہر گز نہیں ہے کہ ان کے پاس علم ان سب سے زیادہ تھا وہ وجہ یہ ہے کہ جب تک زندہ رہے حکومت کو خلافت اور یہودی سازشوں کے بارے میں بتاتے رہے کبھی ڈرے نہیں بھاگے نہیں اور میرا باقیوں سے اختلاف بھی اسی بات پر ہے کہ انہوں نے حکومتی سطح پر اپنی ذمہ داریاں ادا نہیں کیں اور دوکانیں چلاتے ہیں۔