#حسینی_خان_بمقابلہ_یزیدی_نظام
کچھ بھی کر لیں ، عمران خان اور عوام کے آگے نہیں جیت سکتے ظالم۔ وقت ایک جیسا نہیں رہتا، جتنا ظلم کر دیا ہے، اس کے بعد قوم سے اور اللہ سے معافی مانگنا ہی بیسٹ آپشن ہے باجوہ، عاصم منیر اور ان کی ٹیم کے لیے۔ عمران خان اور عوام غلامی کو رد کر چکے ہیں!
جن لوگوں سے جنگ کی جارہی ہے، اُنہیں اجازت دی جاتی ہے (کہ وہ اپنے دِفاع میں لڑیں) کیونکہ اُن پر ظلم کیا گیا ہے، اور یقین رکھو کہ اللہ ان کو فتح دِلانے پر پوری طرح قادر ہے۔
﴿سورۃ الحج ، ۳۹﴾
لوگو! ایک مثال بیان کی جارہی ہے، اب اُسے کان لگاکر سنو! تم لوگ اللہ کو چ��وڑکر جن جن کو دُعا کے لئے پکارتے ہو، وہ ایک مکھی بھی پیدا نہیں کرسکتے، چاہے اس کام کے لئے سب کے سب اِکٹھے ہوجائیں، اور اگر مکھی اُن سے کوئی چیز چھین کر لے جائے تو وہ اُس سے چھڑا بھی نہیں سکتے۔
﴿الحج، ۷۳﴾
کرکٹ ورلڈ کپ فائنل میں انڈیا کو شکست کے بعد ٹریوس ہیڈ کی بیوی اور بیٹی کو دھمکیاں: ’کیا ہم اتنا نیچے گر گئے ہیں، کرکٹ کب دھمکیوں اور گالیوں تک جا پہنچا‘
https://t.co/rQWtBh1Dsd
After @ImranKhanPTI, if there is any cricket captain on whom a country is unite in cricket. He is only You. The King @babarazam258. We know how big you are n what class you have. Respect for U.