مُلڑ طاہر قادری کے لڑکے شیخ حماد کا فرانس میں گرینڈ ولیمہ
پیغمبر ﷺ اسلام کی صاحبزادی کی سادہ شادی اور سادہ جہیز کے قصے سنانے والے مُلے کے لڑکے کا گرینڈ ولیمہ فرانس میں کیونکہ فرانس دنیا میں عیش و عشرت کا صدر مقام سمجھا جاتا ہے۔ کیوں نہ ہو۔ لاکھوں حرماں نصب مسلمانوں کی خوش عقیدگی کے خراج سے ملا قادری نے اپنی امارت کا گرینڈ مقبرہ تعمیر کیا ہے۔ سیاست نہیں سیکھ سکا تو کیا ہوا۔ مجمع گیری تو خاندانی ہنر ہے۔ مجمع سجانا دوسروں کی جیب کاٹنے کا کاروبار ہے۔ ملا طاہر فنکار ہے اور اس کی اولاد خوش نصیب کہ چرب زبان ملا کے بطن سے برآمد ہوئی ہے جھنگ والے ملا سے متعلقہ ہر بات گرینڈ ہوتی ہے۔ حتیٰ کہ وہ شہادت بھی جو اسے بلند بانگ دعائوں کے باوجود نصیب نہیں ہوئی
🖐🏼🖐🏼🖐🏼
آپ سمجھ ہی نہیں رہی ہیں! ایمان اور ہادی کو چائیے تھا کہ کوئی چھوٹا جرم کرتے! کسی پولیس والے کو مار دیتے، ایسی چیزیں تو پاکستانی اشرافیہ کرتی ہی رہتی ہے! مگر انھوں نے تو حد ہی کر دی! ہماری عظیم اور عقلمند ترین فوج کے خلاف ٹویٹ کر دیا - اتنے بڑے جرم کی معافی بھلا کیسے ہو سکتی ہے!
دنیا مکافاتِ عمل ہے۔
کسی کا بھی صبر ضائع نہیں جاتا۔ یقین رکھیں، اللہ نہ صرف اس دنیا میں بلکہ آخرت میں بھی آپ کے ساتھ کی گئی ایک ایک اذیت کا بدلہ لے کر رہے گا، اور بے شک وہ بہترین بدلہ لینے والا ہے۔
شب بخیر 🌙
فی امان اللہ
"میری بات لکھ کر رکھ لیں، جب عمران خان جیل سے باہر قدم رکھے گا تو اس خطے میں شاید کبھی کسی کا ایسا استقبال نہیں ہوا ہوگا، جیسا عمران خان کا ہوگا۔"— عمران ریاض خان @ImranRiazKhan#ImranKhan#PTI#PakistanPolitics
دنیا بھر کے 21 کیپٹنز ، خان کے حق میں آواز بلند کر رہے ہیں
مگر افسوس! پاکستان کے وہ کھلاڑی، جنہیں عمران خان نے
پہچان دی، عروج تک پہنچایا اور اسٹار بنایا، آج صرف بےضمیر
خاموش تماشائی بنے ہوئے ۔۔۔۔
Credits @Kaptaan_squad
اعلان: مستعفی ہونے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔
تمام صوبائی و قومی اسمبلیوں سے PTI کے تمام ارکان مستعفی ہو کر عوام کے ساتھ سڑکوں پر نکلو۔
عمران خان کو انسان سوز مشکلات کا سامنا ہے۔ اگر لیڈر کی زندگی داؤ پر لگی ہوئی ہے تو کس منہ سے اُس کی پارٹی میں عہدے کیے حکومت کے مزے لے رہے ہو۔
اگر عمران خان کو کچھ ہوا تو پھر بچو گے تم بھی نہیں۔
عمران خان زندہ آباد ✊🏼
ایسٹ انڈیا کمپنی کی قاتل قابض منافق ناپاک فُوج مُردہ آباد