مزنگ لاہور کے بالے جاسوس کی کہانی عثمان پیرزادہ کی زبانی : اداروں نے لاہور مزنگ میں ایک انڈر کور ایجنٹ کی ڈیوٹی لگا رکھی تھی ۔ یہ شخص فقیر کے روپ میں علاقے میں موجود رہتا ، ایک بار اعلیٰ افسران کو کوئی پیغام اس ایجنٹ تک پہنچانا پڑ گیا ، ہدایت انتہائی خفیہ تھی جس بندے کو بھیجا گیا اسے کوڈ ورڈ دیا گیا " چپ چپ کھڑے ہو ضرور کوئی بات ہے " کہا گیا کہ ایجنٹ کا ٹھکانہ ایک ٹرانسفارمر کے پاس ہے یہ کوڈ ورڈ سنتے ہی جاسوس آپ کو اپنا تعارف کروائے گا اسکے بعد اسے پیغام پہنچا دیں ، پیغام لانے والا مزنگ میں بتائی جگہ پہنچا وہاں کچھ بچے کرکٹ کھیل رہے تھے ایک ٹرانسفارمر کے نیچے ایک شخص کھڑا تھا ، پیٖغام رساں اسکے پاس پہنچا اور کہا چپ چپ کھڑے ہو ضرور کوئی بات ہے ، وہ شخص ہونقوں کی طرح پیغام رساں کے چہرے کو دیکھنے لگا ، پھر کوڈ ورڈ دہرایا گیا ، چپ چپ کھڑے ہو ضرور کوئی بات ہے ۔۔۔ یہ سن کر ٹرانسفارمر کے نیچے کھڑا شخص کرکٹ کھیلتے بچوں کو پکارنے لگا اوے جیدے ۔۔ جاکربالے جاسوس کو کہو تمہاری ملاقات آئی ہے ۔۔۔۔۔۔
نوٹ : یہ سچا یا من گھڑت واقعہ عثمان پیرزادہ صاحب کا بیان کردہ ہے ،
لاہور میں دن بھر گاڑیوں کے شیشے صاف کرنے والا یہ ننھا سا بچہ، تھکن سے نڈھال ہو کر سڑک کنارے گھاس پر سو گیا۔بیٹا آپ کیلئے سارے میڈلز ہیں آپ پر فخر ہے آپ بھیک نہیں مانگتے آپ عوام کا ٹیکس کا پیسہ نہیں کھاتے،آپ کرپشن کا نہیں سوچتے آپ بڑے بڑے عہدوں پر بیٹھے نکمے کام چور راشی افسر ان جیسا برتاو نہیں کر رہے آپ اپنے گھر والوں کو قوم کا لوٹا ہوا مال نہیں کھلا رہے اپ اپنے ننھے ہاتھوں سے مشکل کام کر کے روزی کما رہے ہو۔اپ اصل ہیرو ہو۔
@Imran_Nawaz_@KismatZimri@miandawoodadv
بلوچستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے قتل ہونے والے علی مرتضیٰ کے کزن نے کہا ہے کہ رات 1 بجے سے صبح 5 بجے تک بھائی بھابھی اکیلیے تھے، یہ بات غلط ہے کہ 2 گھنٹوں میں ریسکیو کیا گیا، کسی نے 2 گھنٹوں میں ریسکیو نہیں کیا اوریہ بات بھی غلط ہے کہ شہید ائیر ایمبولینس کے ذریعے آیا ہے بلکہ ہم خود اسے کارگو میں پی آئی اے کی فلائٹ سے لائے ہیں۔ کزن کا کہنا ہے کہ میں نے کہا یہ بھی تو پاکستان کا شہر ہے آپ کی 8، 10 موبائل نہیں جا سکتیں، بچا نہیں سکتے؟ کہتے ہیں جب تک سورج نہیں نکلتا کچھ نہیں کرسکتے، یہ نوگوایریا ہے۔
#TOKAlert #Karachi
میرے ایک پاکستانی جاننے والے آجکل سٹاک ہوم سے روڈ ٹرپ کرکے بالکل اس مقام تک گئے ہوئے ہیں جہاں سکینڈینیویا ختم ہوتا ہے ۔ یہ تقریبا 1 ہزار کلومیٹر سے زیادہ کا فاصلہ ہے جس میں انہوں نے سویڈن، فن لینڈ اور ناروےتینوں کو کراس کیا ہے، ان کے ساتھ انکے بچے بھی ہیں اور وہ راستے میں زیادہ تر کیمپنگ کرتے گئے ہیں۔ اس سب کے باوجود مجال ہے پورا راستہ انکو کسی بھی قسم کی ان سیکیورٹی محسوس ہوئی ہو۔
تقابل میں آپ یہ کوئٹہ والا واقع دیکھیں، چکوال یا سرگودھا والا واقع دیکھیں، ارض پاک میں ہر وقت ہر جگہ آپکو حکومت اور عوام دونوں سے ہی خطرہ رہتا ہے۔
آفرین ہے ایسے کافروں پہ جن کے پاس باہر سے آئے بھی اپنے آپکو محفوظ سمجھتے ہیں اور تف ہے ایسے ایمان والوں پہ جن سے انکے اپنے ہی محفوظ نہیں رہے۔
Outstanding from Ireland.. This is just the shot in the arm their cricket needed, the kind of result that will instil self-belief and make their cricket richer. 👏🏽👏🏽👏🏽.
The entire world celebrated Ireland's win. What a series. India is losing in both men and women's cricket. The drama continues 😂 https://t.co/114el23zJn
Iran has been eliminated from the World Cup in heartbreaking fashion, narrowly failing to advance past the group stage in a politically charged tournament where the team played its matches amid tight restrictions imposed by the United States. https://t.co/3SxGDP1EOO
خانہ کعبہ کو غسل دینے کی بابرکت تقریب 15 محرم 1448 ہجری بمطابق 30 جون 2026 کو ہوگی۔
اس صدیوں پرانی مقدس روایت کے تحت خانہ کعبہ کو آب زمزم، طائف کے عرق گلاب اور خالص عود کی خوشبو سے پاک کیا جائے گا۔
تقریب نمازِ فجر کے بعد ہو گی ان شاء اللہ۔
سبحان اللہ ایک خوبصورت اور باوقار روایت نسل در نسل محفوظ ہے۔
پاکستان کا قومی کھیل ہاکی ختم شد
ہاکی پرو لیگ میں پاکستان کا سفر بد سے بدتر سے بدترین ہوتا چلا گیا- ٹیم ایک میچ جیتنا تو دور کی بات، ڈرا کرنے میں بھی کامیاب نہ ہو پائی، سوائے ایک دو میچز کے، تمام میچز میں بہت بڑے مارجن سے شکست کا سامنا کرنا پڑا-
پچھلے سال انہی دنوں کی بات ہے جب نیوزی لینڈ نے نیشنز ک جیتا اور پھر پرو لیگ کھیلنے سے معذرت کر لی- ان کی جگہ پاکستان کو دعوت دی گئی، اس فیڈریشن کو جو کھلاڑیوں کو ڈیلی الاؤنس دینے میں بھی مہینوں لگا دیتی ہے- لیکن پاکستان سپورٹس بورڈ نے انٹری کی اور یوں پاکستان کی پرو لیگ میں شمولیت یقینی بن گئی-
لیکن یہ کوئی گلی محلے کا ٹورنامنٹ تو ہے نہیں کہ آپ کو انٹری ملی، آپ نے کھلاڑی اکٹھے کئے، ایک سابق اولمپیئن( پاکستان ہاکی میں ہر مرض کی دوا، لیکن ایکسپائرڈ) کو کوچ بنایا اور کھیلنے پہنچ گئے- ہاکی 1990 کی دہائی سے آگے، بہت آگے نکل چکی، تیز، بہت تیز ہو چکی اور پاکستان میں تو شاید اس لیول کی ٹرف ہی کہیں کہیں موجود ہو جہاں کھلاڑی انٹرنیشنل لیول کی ٹیموں کے خلاف کھیلنے کی پریکٹس کر سکیں- پر یہاں تو اکثر کوچ بھی ایسے بندے کو لگا دیا جاتا ہے کہ پچ پر گیارہ کہ جگہ بارہ کھلاڑی موجود ہوتے ہیں اور عمر رسیدہ کوچ کو پتہ ہی نہیں چلتا-
On the day of Ashura, Imam Hussain (as) wept for his enemies who would enter Hellfire for fighting him.
Would such a merciful Imam leave his devotees behind?
You may find Americans who don't know what an F-16 is, but you’ll never find a Pakistani who doesn't. The jet is literally hardwired into the national psyche - an absolute obsession that's even part of the country's pop culture. Case in point: this vibrant piece of Pakistani truck art featuring a hand-painted F-16, or at least the artist’s unique interpretation of one! 😁