Alhamdulilah, won the most valuable player of the tournament award but it is never an individual that wins tournaments, it’s always the team. Proud of the entire @BullsT10_ team. This one is for my family.
ڈیزل کو چابی دینا پسند ہے اور بلورانی کو چابی لینا۔
اور اس وقت
ڈیزل نے بلورانی کو پوری چابی دی ہوئی ہے۔
بہرحال
اب۔۔ان دونوں کے تالوں کی موریوں میں اکٹھے"ایلفی"
ڈالی جائے گی۔
(اسد آر چوہدری)
جس نواز شریف کو ووٹ دینے پاکستان آیا، جس نواز شریف کی پارٹی پہ عمران خان جیسے جابر کی حکومت میں بھی لکھا.
آج اُسی نواز شریف کی بیٹی کی حکومت میں میرے گھر بندے آئے یہ کہنے کہ چپ ہوجاو ورنہ ہمیشہ چپ کروا دیئے جاؤ گے.💔😔
الله دیکھ رہا ہے سب..اور ہم جیسے غریبوں کا وارث بھی وہی ہے😊