DHA will eat up Islamabad in next 5 years. And the only one to blame is the CDA.
Pyaray Pakistanio: Army has the most organized, efficient and focused manpower. Its officer class is leaps and bounds ahead of PAS. There should be nothing negative about it. They just inherited the British army heritage of discipline, general conduct and organizational behaviour. I am not defending policy or corruption or giving them a green card for other wrong doings; i am just saying they literally have a class of their own and they "know how to live" basically. I have seen remote garissons in middle of no where with amazing horticulture, tennis courts and even ground stones all lined up and painted(choona), all under a command of a Major level OC.
If you disagree, check out maintanance, cleanliness and security at DHA islamabad vs any F sector. I am not even mentioning G sectors here.
Pakistanis need to up their organizational capacity, planning gameplay and solidify their democratic positioning before they can just point fingers at an institution. Wapda, Railways, Irrigation , PTDC had better lands and perfect spots with them; but you dont find a single aesthetically pleasing area developed by them. Literally, their officers are of no match when compared to that of military. Its a reality. The nation need to come out of desi thagga mentality and level up plz.
@mughal_1_1@missiontakmeel Iran is attacking US bases in Muslim countries that are used by US to attack Iran. and what did the houthis target in Makkah? what was it. nothing. they are targeting saudi infrastructure so Saudis don't attack yemen.
I am watching the Pakistani media.....
Quite a lot are mentioning Ansar Allah Houthis as non state actors.
This is a Geo political delusion.
Afghan Taliban were also non-state actor militia until the American withdrawal. Once the Americans left, Taliban took control of Kabul.
Now they are not a non-state actor. They run a government and have their own system of governance. It does not matter how many countries of the world recognise them, they remain the defecto rulers of Afghanistan.
Same is the case with Houthis. They are not a non state actor militia anymore.
They control northern & western Yemen, have their own government, there own capital Sanaa and their own army and system of governance.
You can say that Yemen has already been divided.
But Yemen was divided before also. Into North Yeman and South Yemen.
Both yemens were legitimate governments.
Then Yemen was United few years ago.
Now it is divided again......
North Korea and South Korea..... Which government is legitimate and which government is non state actor?
North Vietnam and South Vietnam..... Was divided for decades. Both had their own proper governments. Which government was legitimate and which government was nonstate actor?
Houthi govt of Sana may not be recognised by their opponents, but that does not change the fact that they are the defectto government of half of Yemen..
They are certainly not nonstate actors...
Just like Hamas government in Gaza. They were an elected representative government.
Calling them non-state actor is again deliberate dis information and political delusion.
Whether anybody likes them or not, Hamas & Houthis are proper governments which control their regions. They are certainly not nonstate actors.
@mughal_1_1@missiontakmeel they are attacking saudis because saudis are attacking them. maybe ask saudis to remove themselves from political maneuvers inside yemen and let yemenis handle their own political conflict. who asked saudis to blockade yemen and attack them in the first place?
احادیث شریف میں ہے۔۔۔ اور جو ان احادیث شریف کا انکار کرے وہ گستاخ کافر اور مرتد ہے۔۔
ایران سے 70 ہزار یہودی نکلیں گے جو دجال کے ساتھ ہوں گے۔
اور نجد سے فتنے اور شیطان کے سینگ نکلیں گے۔۔
اب یہ امت کہاں جائے؟
سیدی رسول اللہ نے اہل شام کے لیے دعا فرمائی۔
اہل فلسطین اور غزہ کے لیے دعا فرمائی۔
اہل یمن کے لیے دعا فرمائی ۔
ہند کے مسلمانوں کو غزوہ ہند کی بشارت عطا فرمائی۔
سیدی کی احادیث کو سامنے رکھیں اپ کو مسلم دنیا کی جغرافیائی سیاست اور موجودہ اور آنے والے فتنوں کا بخوبی اندازہ ہو جائے گا ۔۔
یہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کے لیے ایک سنہری موقع ہے کہ عالم اسلام کے لیڈر کے طور پر سامنے ابھر کر ائیں۔۔
پاکستان پوری طاقت سے سعودی عرب اور یمن کے درمیان میں ا جائے ۔۔ دونوں کو سیز فائر پر مجبور کرے ۔ اپس میں صلح نامہ کروائیں۔ اور مسلمان دنیا کو ایک خوفناک خانہ جنگی سے بچا لیں ۔ فیلڈ مارشل میں یہ صلاحیت موجود ہے۔ وہ ایک بہادر ادمی ہے اور جب ایک مرتبہ فیصلہ کر لیں تو کر گزرتے ہیں ۔
دنیا سمجھتی تھی کہ ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ رکوانا ایک ناممکن کام ہے۔ مگر فیلڈ مارشل نے کر کے دکھا دیا۔ سعودی عرب اور یمن اس سے اسان مشن ہے۔
پاکستان کا کردار مسلم دنیا میں ہمیشہ بڑے بھائی اور ایک محافظ کا رہا ہے۔ ہم اپس کی جنگوں میں فریق بننے کے بجائے ہمیشہ ثالث کا کردار ادا کرتے رہے ہیں۔ جس طرح ماضی میں جنرل ضیاء الحق پوری مسلم دنیا کے مسائل اور جنگوں کو حل کرتے رہے ہیں۔ اج یہ کام فیلڈ مارشل کو کرنا ہے۔ اللہ ان کو موقع دے رہا ہے اور وہ کر کے بے انتہا عزت کما سکتے ہیں۔۔
اگر پاکستان اس جنگ میں فریق کی حیثیت سے شامل ہو گیا تو نہ صرف پوری امت مسلمہ کا نقصان ہوگا بلکہ خود پاکستان کو بھاری نقصان اٹھانا پڑے گا اور سب سے بڑا نقصان یہ ہوگا کہ جو ہمارا شاندار کردار مسلم دنیا میں رہا ہے وہ خاک میں مل جائے گا۔
انشاءاللہ فیلڈ مارشل ایسا نہیں ہونے دیں گے۔
یہ بھارتی اخبار ٹائمز اف انڈیا ہے۔
بھارت پوری طاقت سے زور لگا رہا ہے کہ کسی طرح پاکستان یمن کی جنگ میں داخل ہو جائے۔۔
ہم بہت بے وقوف ہوں گے اگر اس سازش کو نہ سمجھ سکے تو۔
اسرائیل اور ہمارا مشرک دشمن دونوں یہ چاہتے ہیں کہ ہم یمن میں الجھ جائیں۔۔
پاکستان کو ہر صورت میں دخل دے کر اس جنگ کو رکوانا ہے جس طرح ہم نے ایران اور امریکہ کی جنگ رکوائی تھی۔۔ جب ہم وہاں پر یہ ڈیوٹی کر سکتے ہیں تو یہاں پر کیوں نہیں؟
یمن کے مسلمان کبھی بھی مکہ اور مدینہ پر حملہ نہیں کریں گے۔۔
مجھے یہاں پر فالس فلیگ نظر ارہا ہے۔
سعودی میڈیا طوفان کھڑا کر رہا ہے کہ مکہ اور مدینہ پر حملہ ہو رہا ہے۔۔ یہ جھوٹ ہے۔
اس طوفان کے پیچھے واقعی اسرائیل مکہ اور مدینہ پر حملہ کر سکتا ہے اور الزام یمن کے مسلمانوں پر لگے گا۔ سعودیوں نے پہلے ہی ماحول بنایا ہوا ہے۔ اور اگر مکہ یا مدینہ پر حملہ ہو گیا تو اس کے بعد پاکستان کو اس جنگ میں گھسیٹنے کا جواز بنا لیا جائے گا۔
حکمران جو کرتے ہیں وہ ان کی مرضی وہ اپنے اعمال کے خود ذمہ دار ہیں۔ ہم نے اپ کو دشمن کی ساری سازش بتا دی ہے۔
یہ یمن کی نئی جنگ کیوں شروع ہوئی تھی؟
اس میں کون جیت رہا ہے؟
امریکہ کیوں اس جنگ سے پیچھے ہٹ گیا؟
اب سعودی عرب پاکستان اور ترکی کو کیوں گھسیٹنا چاہتا ہے؟
اس جنگ میں کس کا فائدہ ہے؟ صرف اسرائیل کا۔
Israelis want to use Saudi Arabia to destroy Yemen.
Saudi Arabia wants to use Pakistan & Turkey to do the dirty job.
Pakistan must deescalate the crisis between Yemen and Saudi Arabia, not become a tool in the dirty war of Israel.
تاریخ ہمیں کبھی معاف نہیں کرے گی اگر ہمارے ہاتھوں یمن کے مسلمانوں کا خون ہوا۔
اتنی صاف اور واضح بات پاکستان کے مسلمانوں کو کیوں نہیں نظر ارہی؟
جب پوری دنیا کی طوائفیں سعودی عرب ا کر حرم کے اس پاس اس طرح ناچ رہی تھیں تو اس وقت ہماری غیرت کیوں نہیں جاگ رہی تھی؟ کیا اس وقت حرم کا تقدس پامال نہیں ہو رہا تھا؟ اس وقت ہمارے معاشرے میں کچھ لوگوں کو توحید کی الٹیاں کیوں نہیں ارہی تھیں؟
اچھی طرح سمجھ لیں کہ مسئلہ خانہ کعبہ کے دفاع کا ہے ہی نہیں۔ اسرائیل مسلمانوں میں فرقہ وارانہ جنگ کروانا چاہ رہا ہے۔ کیونکہ یمن کے مسلمان اس کے لیے خطرہ بنے ہوئے ہیں۔
اگر پاکستان کے مسلمان سازش کو نہیں سمجھیں گے تو بہت بری طرح سے ذلیل ہوں گے دنیا میں بھی اور اخرت میں بھی۔
پاکستان نے اپنی پوری تاریخ میں اج تک کبھی مسلمانوں کے خلاف اپنی طاقت استعمال نہیں کی۔۔ ہم ائندہ بھی نہیں کریں گے۔ یہ صرف فرقہ وارانہ جنگ ہے جس کا مسلمان دنیا کو نقصان اور اسرائیل کو فائدہ ہے۔ اور بھارت بھی اس سے فائدہ اٹھائے گا۔ سیدی رسول اللہ کی امت کا سراسر نقصان ہے اس میں۔ اس معاملے کو مصالحت اور گفتگو اور ڈپلومیسی سے حل کریں۔ یمن کے مسلمانوں کے خلاف جنگ کرنا خوفناک ظلم اور غلطی ہوگی۔
جنگ کرنے کا شوق ہے تو اسرائیل کے خلاف کریں۔ سب اپ کے ساتھ کھڑے ہوں گے۔ فلسطین میں ہونے والے ظلم کو روکیں۔ اپس میں خانہ جنگی نہ کریں۔
سیدی رسول اللہ نے فرمایا ہے جس کا مفہوم ہے کہ ایک مسلمان کی جان کی حرمت خانہ کعبہ سے زیادہ ہے۔۔
یہاں لاکھوں مسلمان ہماری انکھوں کے سامنے ذبح ہو رہے ہیں۔۔ ان کو زندہ جلایا جا رہا ہے۔۔ ان کو بھوکا پیاسا مارا جا رہا ہے ان کو بے گھر کیا جا رہا ہے۔۔ ان کی جان مال عزت اور ابرو پر حملے کیے جا رہے ہیں۔۔۔
اور پاکستان میں کسی کمینے تو توحید اور غیرت کی الٹیاں نہیں ہوئیں۔ فلسطین میں پانی کا ایک ٹرک نہیں بھیجا۔۔ ان بھوکے پیاسے مسلمانوں کو کھلانے کے لیے چار روٹیاں نہیں بھیجیں۔ مگر اب اچانک کعبے کی حرمت یاد اگئی
جب دشمنوں کی ذلیل سازش ہو اور اپنوں کی ناپاک منافقت۔۔۔ تو انجام بہت برا ہوتا ہے۔
اللہ نے اج تک پاکستان کے ہاتھ سے کسی بے گناہ مسلمان کا خون نہیں بہایا۔۔ اللہ نہ کرے کہ ہم اپنی تاریخ میں پہلی مرتبہ یمن جیسے خوبصورت مسلمانوں کا خون بہانے کے لیے اسرائیلی سازش کا شکار ہو جائیں۔
سن 2015 میں اسی سازش کو ناکام بنانے کی وجہ سے اور پاک فوج کو یمن کی جنگ میں داخل ہونے سے روکنے کے جرم میں مجھے سعودی عرب میں قید کر لیا گیا تھا اور شدید تکلیف اور تنہائی سے گزارا گیا۔۔ اج پھر وہی ڈیوٹی ہے۔ پھر وہی سازش۔
میں کبھی بھی ایران کا حمایتی نہیں رہا ہوں۔۔ میری نظر میں ایران ایک فرقہ وارانہ شیعہ ملک ہے اور اس نے مسلم دنیا میں بہت تباہی مچائی ہے۔
نہ میں سعودی عرب کی تنخواہ پر ہوں۔ مسلمان دنیا میں تباہی مچانے میں سعودی عرب بھی ایران سے کچھ پیچھے نہیں رہا۔۔
مکمل طور پر امریکہ اور اسرائیل کے کنٹرول میں، اب اس کا نوجوان حکمران پورے سعودی عرب کو یورپ بنانا چاہتا ہے اور دین کی جڑ اکھاڑ رہا ہے۔
یہ بات بہت اچھی طرح واضح کر لیں کہ میری وفاداری صرف سیدی رسول اللہ کے ساتھ ہے اور ڈیوٹی اس امت کی حفاظت۔۔۔ اس پاک سرزمین کی حفاظت غزوہ ہند خوارج کے خلاف جنگ اور مسجد اقصی کی ازادی۔۔ یہ ہمارا مشن اور ڈیوٹی ہے۔
نہ میں ایران کا وفادار ہوں نہ میں سعودی عرب کا وفادار ہوں۔۔۔ جس ملک کا کوئی عمل مسلمانوں کے مفاد میں ہوگا میں اس کی حمایت کروں گا۔۔ مسلمانوں کو نقصان پہنچائے گا میں شدید تنقید اور مزاحمت کروں گا۔۔
پاکستان میں کیونکہ اکثریت فرقہ وارانہ ذہنیت رکھتی ہے لہذا اگر اپ ان کی مرضی کے خلاف کوئی بات کریں تو فورا اپ پر کفر اور تکفیر لگا دی جاتی ہے۔۔
پاکستان اور مسلمان دنیا کے مفاد میں کیا ہے؟ اسرائیل کیا چاہتا ہے؟ ہندو مشرک کیا چاہتے ہیں؟
صرف ان سوالوں کو سامنے رکھیں تو اپ کو فیصلہ کرنے میں اسانی ہو جائے گی۔۔
سیدھی سی بات ہے کہ سعودی عرب اور یمن کی جنگ نہ مسلمانوں کے مفاد میں ہے نہ پاکستان کے مفاد میں ہے اور صرف اور صرف اس کا فائدہ اسرائیل اور ہندو مشرکوں کو پہنچ رہا ہے۔
یہ شیعہ سنی کا مسئلہ ہی نہیں ہے۔ یمن کے لوگ ایران اور عراق کی طرح کے شیعہ نہیں ہیں۔ وہاں کوئی شیعہ سنی کا فرق نہیں ہے۔۔ وہاں کا زیدی فرقہ تقریبا سنی سمجھا جاتا ہے شیعہ مکتبہ فکر میں۔
سعودی عرب کی دشمنی میں انہوں نے ایران سے اتحاد کیا ہے۔۔ مگر یمن کے حوتھی، ایران کے کنٹرول میں نہیں ہیں۔ انہوں نے اسرائیل کے خلاف جنگ اپنی مرضی سے شروع کی۔
ایران نے فلسطین کو تنہا چھوڑ دیا حزب اللہ نے تنہا چھوڑ دیا۔۔ یمن کے مسلمانوں نے نہیں چھوڑا۔۔ اسرائیل خود حزب اللہ کو تباہ کر سکتا ہے اور کر رہا ہے۔۔ ایران کو تباہ کرنے کے لیے اس نے امریکہ رکھا ہوا ہے۔۔ مگر یمن کے مسلمانوں کو اسرائیل تباہ نہیں کر سکا۔۔ اور اب اس کام کے لیے پاکستان سعودی عرب اور ترکی کو استعمال کرنا چاہتا ہے۔۔۔ بالکل صاف اور واضح بات ہے کہ اگر پاکستان ترکی اور سعودی عرب نے یمن کے مسلمانوں کو تباہ کیا تو ہم اسرائیل کے لیے گندا کام کر رہے ہوں گے۔۔ اپنے اپ کو تباہ کر رہے ہوں گے۔۔ مسلم دنیا میں فرقہ وارانہ جنگیں شروع کروا رہے ہوں گے۔۔۔ اس کا پاکستان اور مسلم دنیا اور فلسطین کو کوئی فائدہ نہیں ہے۔ صرف 100 فیصد نقصان۔۔
یہ سعودی عرب کا حمایتی یا ایران کا تنخواہدار ہونے والی بات ہی نہیں ہے۔۔ یہ سیدھی سیدھی پوری امت مسلمہ کے مفاد اور پاکستان کے دفاع کی بات ہے۔۔ پاکستان انتہائی خطرے میں ا جائے گا اگر ہم نے اسرائیل اور سعودی عرب کے کہنے پر یمن کے مسلمانوں کے خلاف جنگ شروع کر دی۔۔ یہ جنگ ہم نہیں جیت سکیں گے۔۔ یمن کے مسلمان دوسرے علاقوں کے شیعوں کی طرح نہیں ہیں۔
یمن کو سیدی رسول اللہ کی دعا لگی ہوئی ہے جیسے شام کو لگی ہوئی ہے جیسے غزوہ ہند کے مسلمانوں کو لگی ہوئی ہے۔
اس سے بڑا ظلم اور کوئی نہیں ہوگا کہ غزوہ ہند کی فوج یمن کے مسلمانوں کے خلاف جنگ کرے جن کو سیدی رسول اللہ نے دعا دی ہے۔۔
یہ بات کہنے پر اگر تم مجھے شیعہ کہتے ہو ایرانی جاسوس کہتے ہو تو یہ تمہارے ذہن کی خرابی اور ذہنی معزوری ہے۔۔ تم پر اللہ کی لعنت ہے۔ تم اندھے گونگے اور بہرے ہو۔ اور تم شیطان اور دجال کے لیے کام کر رہے ہو۔۔
جو بات ہم کہہ رہے ہیں وہی بات قران و سنت اور اللہ اس کے رسول کے حکم کے زیادہ نزدیک ہیں۔۔ جب پاکستان ایران اور امریکہ کی جنگ رکوا سکتا ہے تو ہم سعودی عرب اور یمن کی جنگ کیوں نہیں رکوا سکتے۔۔؟
ہم رکوا سکتے ہیں لیکن سعودی عرب پر امریکہ اور اسرائیل کا دباؤ ہے کہ اس جنگ کو بڑھاؤ۔ اور سعودی عرب ہم پر دباؤ ڈال رہا ہے۔۔ پاکستان کے ہاتھ سے اگر یمن کے مسلمانوں کا خون ہوا تو اس کا بہت بڑا عذاب پاکستان پر ائے گا۔۔ ہم نے کسی صورت میں یمن کے مسلمانوں کے خلاف جنگ نہیں کرنی۔۔ پاکستان ایسا کبھی نہیں کر سکتا۔۔ ہم نے اپنی تاریخ میں کبھی مسلمانوں کا خون نہیں بہایا۔ ہماری قیادت کو یہ بات بہت اچھی طرح جاننی چاہیے۔ ورنہ اللہ اس کے رسول اور تاریخ انہیں معاف نہیں کرے گی۔۔
نہ میں شیعہ ہوں نہ میں فرقہ وارانہ سنی۔
میں سیدی رسول اللہ اور خلفہ راشدین کے دین پر ہوں۔ میری وفاداری صرف اللہ کے رسول کے ساتھ پاک سرزمین کے ساتھ اور سیدی رسول اللہ کی امت کے ساتھ ہے۔۔ ہماری ڈیوٹی غزوہ ہند، خوارج کے خلاف جنگ، فلسطین کی ازادی اور نبوت کی بنیاد پر خلافت راشدہ کے نظام کا قیام۔
اس ڈیوٹی میں ہمارے پاس وقت نہیں ہے کہ ہم ذلیل اور کمینے لوگوں کی فرقہ وارانہ جنگوں میں شریک ہوں۔ ہمارا کام امت کو متحد رکھنا ہے قومیت لسانیت اور فرقہ واریت میں تقسیم کرنا نہیں۔۔ ہم دشمنوں کے خلاف سخت ہیں مگر امت کے اندر اختلافات کو نرمی اور اعتدال کے ساتھ حل کرنا چاہتے ہیں۔۔ جو لوگ امت میں فساد ڈلوانا چاہتے ہیں ظاہر ہے کہ ان کے لیے ہمارا وجود ایک بہت بڑا خطرہ ہے۔۔
میں کبھی بھی ایران کا حمایتی نہیں رہا ہوں۔۔ میری نظر میں ایران ایک فرقہ وارانہ شیعہ ملک ہے اور اس نے مسلم دنیا میں بہت تباہی مچائی ہے۔
نہ میں سعودی عرب کی تنخواہ پر ہوں۔ مسلمان دنیا میں تباہی مچانے میں سعودی عرب بھی ایران سے کچھ پیچھے نہیں رہا۔۔
مکمل طور پر امریکہ اور اسرائیل کے کنٹرول میں، اب اس کا نوجوان حکمران پورے سعودی عرب کو یورپ بنانا چاہتا ہے اور دین کی جڑ اکھاڑ رہا ہے۔
یہ بات بہت اچھی طرح واضح کر لیں کہ میری وفاداری صرف سیدی رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کے ساتھ ہے اور ڈیوٹی اس امت کی حفاظت۔۔۔ اس پاک سرزمین کی حفاظت غزوہ ہند خوارج کے خلاف جنگ اور مسجد اقصی کی ازادی۔۔ یہ ہمارا مشن اور ڈیوٹی ہے۔
نہ میں ایران کا وفادار ہوں نہ میں سعودی عرب کا وفادار ہوں۔۔۔ جس ملک کا کوئی عمل مسلمانوں کے مفاد میں ہوگا میں اس کی حمایت کروں گا۔۔ مسلمانوں کو نقصان پہنچائے گا میں شدید تنقید اور مزاحمت کروں گا۔۔
پاکستان میں کیونکہ اکثریت فرقہ وارانہ ذہنیت رکھتی ہے لہذا اگر اپ ان کی مرضی کے خلاف کوئی بات کریں تو فورا اپ پر کفر اور تکفیر لگا دی جاتی ہے۔۔
پاکستان اور مسلمان دنیا کے مفاد میں کیا ہے؟ اسرائیل کیا چاہتا ہے؟ ہندو مشرک کیا چاہتے ہیں؟
صرف ان سوالوں کو سامنے رکھیں تو اپ کو فیصلہ کرنے میں اسانی ہو جائے گی۔۔
سیدھی سی بات ہے کہ سعودی عرب اور یمن کی جنگ نہ مسلمانوں کے مفاد میں ہے نہ پاکستان کے مفاد میں ہے اور صرف اور صرف اس کا فائدہ اسرائیل اور ہندو مشرکوں کو پہنچ رہا ہے۔
یہ شیعہ سنی کا مسئلہ ہی نہیں ہے۔ یمن کے لوگ ایران اور عراق کی طرح کے شیعہ نہیں ہیں۔ وہاں کوئی شیعہ سنی کا فرق نہیں ہے۔۔ وہاں کا زیدی فرقہ تقریبا سنی سمجھا جاتا ہے شیعہ مکتبہ فکر میں۔
سعودی عرب کی دشمنی میں انہوں نے ایران سے اتحاد کیا ہے۔۔ مگر یمن کے حوتھی، ایران کے کنٹرول میں نہیں ہیں۔ انہوں نے اسرائیل کے خلاف جنگ اپنی مرضی سے شروع کی۔
ایران نے فلسطین کو تنہا چھوڑ دیا حزب اللہ نے تنہا چھوڑ دیا۔۔ یمن کے مسلمانوں نے نہیں چھوڑا۔۔ اسرائیل خود حزب اللہ کو تباہ کر سکتا ہے اور کر رہا ہے۔۔ ایران کو تباہ کرنے کے لیے اس نے امریکہ رکھا ہوا ہے۔۔ مگر یمن کے مسلمانوں کو اسرائیل تباہ نہیں کر سکا۔۔ اور اب اس کام کے لیے پاکستان سعودی عرب اور ترکی کو استعمال کرنا چاہتا ہے۔۔۔ بالکل صاف اور واضح بات ہے کہ اگر پاکستان ترکی اور سعودی عرب نے یمن کے مسلمانوں کو تباہ کیا تو ہم اسرائیل کے لیے گندا کام کر رہے ہوں گے۔۔ اپنے اپ کو تباہ کر رہے ہوں گے۔۔ مسلم دنیا میں فرقہ وارانہ جنگیں شروع کروا رہے ہوں گے۔۔۔ اس کا پاکستان اور مسلم دنیا اور فلسطین کو کوئی فائدہ نہیں ہے۔ صرف 100 فیصد نقصان۔۔
یہ سعودی عرب کا حمایتی یا ایران کا تنخواہدار ہونے والی بات ہی نہیں ہے۔۔ یہ سیدھی سیدھی پوری امت مسلمہ کے مفاد اور پاکستان کے دفاع کی بات ہے۔۔ پاکستان انتہائی خطرے میں ا جائے گا اگر ہم نے اسرائیل اور سعودی عرب کے کہنے پر یمن کے مسلمانوں کے خلاف جنگ شروع کر دی۔۔ یہ جنگ ہم نہیں جیت سکیں گے۔۔ یمن کے مسلمان دوسرے علاقوں کے شیعوں کی طرح نہیں ہیں۔
یمن کو سیدی رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی دعا لگی ہوئی ہے جیسے شام کو لگی ہوئی ہے جیسے غزوہ ہند کے مسلمانوں کو لگی ہوئی ہے۔
اس سے بڑا ظلم اور کوئی نہیں ہوگا کہ غزوہ ہند کی فوج یمن کے مسلمانوں کے خلاف جنگ کرے جن کو سیدی رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم نے دعا دی ہے۔۔
یہ بات کہنے پر اگر تم مجھے شیعہ کہتے ہو ایرانی جاسوس کہتے ہو تو یہ تمہارے ذہن کی خرابی اور ذہنی معزوری ہے۔۔ تم پر اللہ کی لعنت ہے۔ تم اندھے گونگے اور بہرے ہو۔ اور تم شیطان اور دجال کے لیے کام کر رہے ہو۔۔
جو بات ہم کہہ رہے ہیں وہی بات قران و سنت اور اللہ اس کے رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کے حکم کے زیادہ نزدیک ہیں۔۔ جب پاکستان ایران اور امریکہ کی جنگ رکوا سکتا ہے تو ہم سعودی عرب اور یمن کی جنگ کیوں نہیں رکوا سکتے۔۔؟
ہم رکوا سکتے ہیں لیکن سعودی عرب پر امریکہ اور اسرائیل کا دباؤ ہے کہ اس جنگ کو بڑھاؤ۔ اور سعودی عرب ہم پر دباؤ ڈال رہا ہے۔۔ پاکستان کے ہاتھ سے اگر یمن کے مسلمانوں کا خون ہوا تو اس کا بہت بڑا عذاب پاکستان پر ائے گا۔۔ ہم نے کسی صورت میں یمن کے مسلمانوں کے خلاف جنگ نہیں کرنی۔۔ پاکستان ایسا کبھی نہیں کر سکتا۔۔ ہم نے اپنی تاریخ میں کبھی مسلمانوں کا خون نہیں بہایا۔ ہماری قیادت کو یہ بات بہت اچھی طرح جاننی چاہیے۔ ورنہ اللہ اس کے رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم اور تاریخ انہیں معاف نہیں کرے گی۔۔