کہتے ہیں کہ ہندوستان میں کرنسی نوٹ جب پہلی بار تصویر کے ساتھ جاری کیے گئے تو اس وقت کے مذہبی حلقوں میں بے چینی پیدا ہوئی
اس ضمن میں ایک وفد اس دور کے ایک بڑے عالم کی خدمت میں حاضر ہوا اور ان سے پوچھا: کرنسی نوٹ پر تصویر کا ہونا صحیح ہے یا غلط؟ محترم عالم دین نے بڑے اطمینان سے
👇
ہیکر بھائی قسم سے زکام اور کھانسی کی وجہ سے طبیعت ٹھیک نہیں کف سیرپ پی لیا ہے اب غنودگی ہو رہی میں تو دو بار آنکھوں پر پانی کے چھٹے بھی مار آیا ہوں!
تنگ نہ کر یار چھڈ جو چھڈنا ای
ڈی ایم کر دے
بھلے قسم لے لو دیکھ کر ڈلیٹ کر دوں گا
🤭
@chsandhilaa ویسے خان کو کوئی ٹینشن نہیں جس طرح کی کلٹ فالونگ ملی ہوئی ہے اسے تو خان اگر اپنے منہ سے بھی اپنے کرتوتوں اور اصلیت کا عتراف کر لے تو یوتھئیے پھر بھی دھمال ڈال دیں گے کہ اسکے گلے میں ڈیپ فیک ٹیکنالوجی فٹ کر دی امریکہ نے۔
😁😁😁
@Mustafa_Chdry ویسے خان کو کوئی ٹینشن نہیں جس طرح کی کلٹ فالونگ ملی ہوئی ہے اسے تو خان اگر اپنے منہ سے بھی اپنے کرتوتوں اور اصلیت کا عتراف کر لے تو یوتھئیے پھر بھی دھمال ڈال دیں گے کہ اسکے گلے میں ڈیپ فیک ٹیکنالوجی فٹ کر دی امریکہ نے۔
😁😁😁
@kabeerraja786 ویسے خان کو کوئی ٹینشن نہیں جس طرح کی کلٹ فالونگ ملی ہوئی ہے اسے تو خان اگر اپنے منہ سے بھی اپنے کرتوتوں اور اصلیت کا عتراف کر لے تو یوتھئیے پھر بھی دھمال ڈال دیں گے کہ اسکے گلے میں ڈیپ فیک ٹیکنالوجی فٹ کر دی امریکہ نے۔
😁😁😁
ہو سکتا ہے صاحب ایکس ٹنشن کے بارے میں سوچ رہے ہوں لیکن جب عمران خان نے توسیع کی حمائت کا اعلان کیا تو دوسری طرف سے آواز آئی ’’لاحول ولا قوۃ، توبہ توبہ توبہ توبہ‘‘
یوتھئے کہہ سکتے ہیں کہ
توبہ توبہ کرا دتی توں ظالما 😜