مہر بخآری کے ساتھ,
ایک بزرگ خاتون کا عمران خان کے لیے الفاظ ♥️
عوام انتہائی ٹینس ہے, عوام انتہائی نالاں ہیں موجودہ غاصب ریجیم سے, عوام کو عمران خان چاہیے، عمران خان کے لیے عوامی عقیدت تاریخ میں پہلی بار دیکھا جارہا ہے!!♥️♥️
اسد طور نے حق ادا کردیا!!🔥
اقتدار میں نواز شریف رو رہا ہے, اور قید میں رہ کر بھی عمران خان ڈٹا ہؤا ہے!!
اسد طور نے نواز شریف کو اسکی اوقات بتادی,
اگر اسد طور کو نہیں سنا تو کچھ نہیں بس!!🔥
یہ تصویر میں نظر آنے والا شخص پاکستان کے وزیراعظم سے بھی زیادہ طاقتور ہے یہ سینکڑوں جوا کھیلنے والی ایپس کو پرموٹ کر رہا ہزاروں گھروں کو اجاڑ چکا ۔۔۔ مگر اس کے خلاف کوئی کارروائی نہیں ہوتی یہ کھلم کھلا بدمعاشی سے جوئے کو پھیلا رہا ۔۔۔۔
نہ زمین پھٹی نہ آسمان گرا….
لاہور، ماڈل ٹاؤن میں کم عمر گھریلو ملازمہ کو مالکن کے بیٹے اور ڈرائیور نے زیادتی کا نشانہ بنایا۔ بچی کے حاملہ ہو جانے پر مالکن نے نجی کلینک میں اسقاط حمل کروانے کی کوشش کی۔ طبعیت بگڑنے پر لڑکی کو سروسز ہسپتال لیجایا گیا جہاں وہ دم توڑ گئی۔
یہ مرنے سے پہلے اس بچی کا وڈیو ہے۔
کیا ان ذمہ داران کے خلاف کاروائی ہو گی؟ کیا اس غریب کو کبھی انصاف ملے گا؟
ڈالر 180 اب 300 کو ٹچ کر رہا ہے،
پٹرول 150 اب 400 کا، بجلی کا یونٹ 17 روپے اب 70 روپے ہے،
آپ تو کہتے تھے عمران خان نے مہنگائی کی،
اب بلاول، فضل الرحمان اور ایم کیو ایم والے کیوں نہیں بولتے؟
عربوں نے جو ڈالر اونٹوں پر لاد کر پاکستان لانے تھے وہ کہا گئے، ایثار رانا
نتھیا گلی میں موجود ایک ھوٹل اینڈ ریسٹورانٹ آفاق کے نام سے ھے،یہ لوگ روزانہ لاکھوں روپے کا کاروبار کرتے ھیں،نا یہ ٹیکس دیتے ھیں نا یہ آنلائن پیسے لیتے ھیں نا یہ کارڈ لیتے ھیں،صرف کیش اور کیش پر بھی جو رسید دیتے ھیں اس میں ھم سے تو ٹیکس لیا جاتا ھے لیکن یہ لوگ ٹیکس حکومت کو ادا نہیں کرتے۔ایسی جگہوں کی نشاندھی کیا کیجئے جو کروڑوں روپے کمانے کے باوجود حکومت کو ٹیکس ادا نہیں کرتے
یہ ویڈیو دیکھیں-
بیٹا اور بہو بزرگ ماں کو زبردستی اولڈ ایج ہوم میں چھوڑنے پہنچ گئے
معیشت، ترقی اور جدیدیت کی دوڑ میں شاید ہم سب سے ضروری چیز کو پیچھے چھوڑ رہے ہیں..!
آج صورتحال یہ ہے کہ وہ والدین جنہوں نے اپنی ساری زندگی اپنے بچوں کے لیے وقف کر دی تھی وہی بڑھاپے میں غفلت اور حقارت برداشت کرنے پر مجبور ہیں..!
یہ تصویر معاشرے سے کئی سوال اٹھا رہی ہے.. ہم کیسا معاشرہ بنا رہے ہیں
Watch this video -
Son and daughter-in-law forcefully leave elderly mother in old age home
In the race for economy, development and modernity, perhaps we are leaving behind the most important thing..!
Today the situation is that those parents who dedicated their entire lives to their children are forced to endure neglect and contempt in old age..!
This picture is raising many questions from the society.. What kind of society are we creating..?
پچھلے 10 مہینوں میں 3 ارب ڈالر کی گاڑیاں امپورٹ کی گئیں، جبکہ 1 ارب ڈالر کے لیے آئی ایم ایف کے سامنے ناک رگڑوائی جا رہی ہے۔
یہ کیسا نظام ہے جہاں 3 ارب ڈالر عیاشیوں پر خرچ ہو جائیں، مگر 1 ارب ڈالر کے لیے پوری قوم پر بوجھ ڈال دیا جائے؟ واقعی یہاں الٹی گنگا بہہ رہی ہے۔
ہاں نہیں ہے ہیلمٹ! فیر ہن کی کراں؟ عوام کو 2 ہزار چالان کرنے والا خود بغیر ہیلمٹ کے پکڑا گیا...
یہ دیکھیں قانون کے رکھوالے ہی قانون کی دھجیاں اُڑاتے ہوئے۔۔۔
تشدد کرنےوالے ایف آئی اے سب انسپکٹر محمد اقبال ولد محمد اسماعیل کو سسپنڈ کر دیا گیا ہے کیونکہ عوام کی بڑی تعداد وہاں اکٹھی ہو گئی اور انکی لیڈئ اہلکار سمیت یہ اہلکار گاڑی وہیں چھوڑ کر بھاگ گئے۔ اور معاملہ بگڑ گیا ۔
اس معاملے پر ڈی جی ایف آئی اے ڈاکٹر عٹمان انور کو ایکشن لینا چاہیے ۔ یہ اہلکار ایک نجی دکان پر کیوں پہنچے ؟ ایف آئی اے کا اس سے تعلق کیا ہے ؟ مجھے امید ہے کہ ڈاکٹر عٹمان انور اس پر کاروائی کرکے ایک مثال قائم کریں گے ؟