Two People and $70 Giveaway 🎉
Binance collaborates with us for an exclusive giveaway: 2x @Cristiano Ronaldo NFTs, each worth $35, from the new #Binance collection, '4Ever Worldwide: The Road to Saudi Arabia'.
To enter, simply:
-Like and retweet this post
-Comment #binance
-Follow @P4Provider and @BinancePk
Two winners will be selected soon!
جس ملک میں ساری انتظامی مشنری ، پولیس اور پیرا ملٹری فورسز عمران خان اور پی ٹی آئی کے پیچھے رات دن پڑی ہوں اور عوام کو ڈاکؤؤں اور چوروں کے رحم وکرم پر چھوڑ دیا ہو ، وہاں ایسے ہی دل دہلا دینے والے منظر دیکھنے کو ملیں گے ۔ میرا اللہ کی دکھیاروں کو دیکھ رہا ہے، اس کی پکڑ بہت سخت ہے
ابو حمزہ، یروشلم بریگیڈ کے ترجمان:
▪️ "ہمارے دستوں میں کوئی بھی ایسا نہیں ہے جو قضا نماز پڑھے۔ ہم قضا نماز پڑھنے والوں کو قبضے کے خلاف لڑنے نہیں دیتے۔ امید ہے کہ ہم جلد ہی مسجد اقصیٰ میں جماعت کے ساتھ نماز پڑھنا شروع کر دیں گے۔"
#AksaTufani#AqsaFlood
السلام علیکم
پاکستان
گزشتہ دو دنوں سے ہم اسرائیل کی بربریت دیکھ رہے ہیں کیسے فلسطینیوں پر ظلم کر رہا ہے۔
معصوم فلسطینی جن کی اپنی کوئی فوج نہیں بیچارے اس آس میں ہیں کہ کوئی اسلامی ملک ان کی مدد کو پہنچے لیکن ایسا کچھ نظر نہیں آ رہا
ترک حکومت نے اسرائیلیوں کے لئے بغیر ویزے انٹری کا اعلان کر دیا اور پاکستان میں مہاتما قوم کو ارتغل دکھا کر پھدو بناتا رہا
نیازی بھی ہماری فوج کو ختم کرنے کی سازشیں کرتا رہا ہے اور پھر 9 مئی کو ہم اسکا عملی مظاہرہ بھی دیکھا کہ کیسے فوجی تنصیبات پر مکمل منصوبہ بندی سے حملے کئے پی ٹی آئی نے۔
قوم اب سمجھ چکی ہے کہ نیازی ہمیں دوسرا فلسطین بنانے کے مشن پر تھا جہاں انڈیا کی فوج گھس کر ہماری عوام کو قتل کرتی اور عورتوں کی عزتیں پامال کرتی
نیازی الطاف کے بعد دشمن کا دوسرا ہتھیار ہے اور نیازی کو اب الطاف کی مکمل حمایت حاصل ہے
قوم آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر صاحب اور افواج پاکستان کے دیگر افسران اور تمام جوانوں کی مشکور ہے جنھونے نیازی اور دشمن ملکوں کی سازش کو قوم کے ساتھ مل کر ناکام بنا دیا
#حافظ_صاحب_تُن_کے_رکھو
#گیلپ_سروے_یوتھیا_تباہ_دے
#عمران_نیازی_فراڈیا_ہے
جمعیت علماء اسلام پاکستان کے نوجوانوں کو راستہ دیا جائے فلسطین کے مورچوں پر بیت المقدس کی دفاع کریں گے، ان شاءاللہ العزیز
قائد ملت اسلامیہ مولانا فضل الرحمٰن صاحب
#JUIStandWithPalestine
تارا سنگھ بازار میں جیدے کو پیٹنے کے بعد اس کے سینے پہ چڑھ بیٹھا اور زارو قطار بین ڈالنے لگا
راہگیرو نے پوچھا مار کے اب روتا کیوں ہے
تارا سنگھ نے بھری ہوئی آنکھوں سے جواب دیا مار تاں لیا ہُن میں اتراں گا تے اے بہہت ماروں گا، بڑھکاںمارنیاں سوکھیاں پر جھلنیاں بہت اوکھیاں،
یہی حال اس تارا سنگھ کا ہے
اوئے۔۔۔۔ میں ان کو رلاوں گا
آج خود رو رہا
اوئے۔۔۔۔ پاکستان جاتے ہی جیل سے اے سی اتروا دوں ٹی وی نکال دوں گا
آج عدالتوں میں دہائیاں دیتا ہے مجھے اے کلاس دیو
اوئے۔۔۔۔میں انھیں نہیں چھوڑوں گا
اور کون سا دن ہے جب جیل سے عمران خان نے جیل سے چھوڑنے کی التجا نہ کی ہے
آج اوئے اوئے والا تارا سنگھ روز روتا ہے اور روز تھوکا چاٹتا ہے
مولانا فضل الرحمان نے دلائل سے عمران خان کو یہودیوں اور مغرب کا ایجنٹ ثابت کیا اور کہا کہ اسے پاکستان کی معاشی تباہی کے لئے لایا گیا۔
@najamwalikhan@MoulanaOfficial
https://t.co/vjbeu2D5Ln
دو ہفتے پہلے ایک کرنسی ایکسچینج والے دوست سے بات ہو رہی تھی کہتا 2023 کے آخر تک ڈالر 400 تک چلا جائے گا۔ جتنا ہو سکتا ابھی خرید لو۔ ابھی بات ہوئی تو کہتا اگر جنرل عاصم منیر کے احکامات کے مطابق سختی اسی طرح رہی تو ڈالر 250 تک گرے گا کیونکہ لوگ دھڑا دھڑ اس لیے بیچ رہے ہیں کہ کہیں زیادہ نقصان نہ ہو جائے۔ میں نے تو اس سے یہی خلاصہ نکالا کہ اس قوم کا علاج ہی ڈنڈا ہے یہ اسی کے سامنے سدھرتی ہے۔