سہیل افریدی پر ہزار تنقید کریں وہ سب کا حق ہے، مگر ایک سستا ٹک ٹاکر جو 4 کروڑ عوام کے صوبے کے منتخب نمائندے گالیاں دے اسکو بھی تحریک انصاف کے آفیشلز اور بڑے اکاؤنٹس نے فالو کیا ہوا ہے شرم کی بات ہے،
ٹویٹر دانش مند لوگوں کی جگہ تھی اب یہاں بھی ڈبل ٹیب اور گالم گلوج والے آگئے۔
وزیر اعلیٰ سہیل افریدی کی تقریر کا وہ حصہ جو خزف کیا گیا۔۔
تقریر خزف کرنے سے حقیقت بدلتی نہیں عمران خان ناحق قید ہے اور طبعیت بھی جیل میں ہی خراب ہوئی ہے، مگر عدالتیں سپرنٹینڈنٹ اڈیالہ کے سامنے بے بس ہیں۔
کیا ہم فوجی وردی اس لیے پہنتے ہیں کہ جب جنگ کا وقت آئے تو میں جنگ لڑوں؟ اپنے گھر کا یہ حال ہے کہ 'ہارڈ اسٹیٹ' کہ کوئی سر اٹھائے فنا کر دو۔ کشمیریوں کے مطالبات میں سے ایک پوائنٹ بتایا جائے کہ جس پر ان سے بات نہیں کہ جا سکتی، مولانا فضل الرحمان