@hishamelahi چاچا جی اگر اتنی غیرت جاگی ہے تو ملک گیر احتجاج ,
اسرائیل کے خلاف کرو , پورے رمضان میں ہمارے بہن بھائی مارے جاتے رہے ہیں...تاکہ فوج اور حکومت مدد کرے فلسطین کی...
جب وہاں کا معاملہ نمٹا لو.. پھر جو مرضی کرتے رہنا مرزا کا.
@MKha_lid@KomailMuavia313 شعور کا تجربے اور عمر سے کوئی تعلق نہیں. بلکہ رب کے فضل سے ہے..
اگر رب کا فضل ہو تو کم عمری میں بھی شعور آجاتا ہے, اور اگر ایسا نا ہو تو پھر چاہے سو سال کے بھی ہو جاؤ شعور کا کیا لینا دینا...
نبی علیه السلام نے ارشاد فرمایا: کہ جب میں رات کو سوتا ہوں تو میرے سینے میں کسی کے خلاف کوئی نفرت نہیں ہوتی، سینہ بےکینہ ہوتا ہے۔ یہ میری سنت ہے، اور جو میری سنت پر عمل کرے گا وہ جنت میں میرے ساتھ جائے گا۔
(خطبات فقیر؛جلد:17،صفحہ:142)
@Zeeshan44248507@sarataseer Because our forefather struggled to get Islamic State, though it's not in an fully operational condition yet if some chunk is working. We like it and so technically Pakistan as state have right to do so, that's the reason for it's separation.
@_AshUchiha @SenatorMushtaq@CMShehbaz@GovtofPakistan@usembislamabad مطلب اگر ایک برائی روکی جا رہی ہے تو آپ یہ کام روکنے کے لیے کیا دلیل لا رہے ہیں کہ پہلے ایک برا کام ہوا ہے اسے کیوں نہیں روکا...
کیا دماغ پایا ہے جناب نے...
علم دلیل سیکھیں پہلے آپ
@TMItalks بی بی, پہلے اپنی جنس تو پہچان, نا تین میں نا تیراں میں,
اور اگر تجھے اتنی فکر ہے ملک کی تو کر نا کچھ ملک کے لئے تو بھی,
لکھتی بھی اپنے جیسی ہو نا اردو میں نا انگریزی میں اردو ,
بالی وڈ کی فلمیں ہوں یا بھارتی اخبار، ہندؤتا کے پیروکاروں کے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز ہوں یا ان کے سیاسی لیڈران۔ ہر جگہ ایک ہی بات دہرائی جاتی ہے کہ باجی راؤ ایک ناقابل شکست جنرل تھا۔ لیکن کیا حقیقت میں ایسا ہی تھا؟ بالکل بھی نہیں۔ 1/10 🧵
@qaiseraraja قیصر صاحب درست کہا, پر آپ دیکھئے گا یہ تو متنازعہ خبر, اسلام اور پاکستان مخالف خبر کو بھی بطور ایڈ پروموٹ کرتے ہیں... میں چاہوں گا اس کا بھی اظہار کریں جیسے ہی کچھ ایسا آپکے سامنے آئے تاکہ آپ کی وسیع آڈینس تک یہ بات بھی پہنچے آپ کے زریعے
@SahilAdeem تباہی کر دی... ڈٹے رہیں,
لوگ تو چڑتے سورج اور طاقت کے پجاری ہیں اور جو باقی بچے ہیں وہ مایوسی کی دلدل میں ہیں,, اور جو بوڑھے آپ کو کہہ رہیں ہیں ان کا تو زندگی گزارنے کا کوئی موٹیو ہی نہی..
تو کتوں کو پتھر مارنے پر وقت ضائع نا کریں
Just focus on track. Stay strong
موجود تھا اور میں نے خولہ کے حق میں فیصلہ دے دیا اور اس طلاق کو باطل قرار دے دیا۔ اور اس کا جرما نہ رکھ دیا غلام آزاد کرو یا ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلا دو تو بیوی حلال ہوگی۔
Copied
#نمود_عشق#موناسکندر
میرے محبوب جب آپ اور خولہ آپس میں تکرار کر رہے تھے آپ انکار کر رہے تھے وہ ہاں کروا رہی تھی میں خود تم دونوں کی عدالت میں موجود تھا آپ نے تو سنی نا پھر اس نے مجھے اپنا دکھ سنایا میں تم دونوں کے دلائل سن رہا تھا آپ انکار پہ تھے وہ اقرار پہ تھی میں خود تم دونوں کی عدالت میں
👇
"بے شک اللہ نے عورت کی بات سنی جو تم سے اپنے شوہر کے معاملے پر بحث کرتی ہے اور اللہ سے شکایت کرتی ہے اور اللہ تم دونوں کی گفتگو سن رہا ہے۔ بیشک اللہ سنتا دیکھتا ہے"
اللہ نے خولہ کو بڑی عزت دی قرآن میں اور صرف ایک آیت نہیں بلکہ پورے دو رکوع اتارے۔ اور اللہ نے کہا، ہاں ہاں
👇