اجنبیوں کو ہماری ذات اور کہانیوں میں کوئی دلچسپی نہیں ہوتی، وہ صرف اُتنی دیر متوجہ ہوتے ہیں جتنا اُن کی مصروفیت کے درمیان فارغ وقت ہوتا ہے۔۔🤷♀️
@Ho0r____
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
الله کریم ہمارے ہر غم کو خوشی میں، ہر دکھ کو سکھ میں ، ہر گناہ کو نیکی میں بدل دیں ، اور ہماری ہر دعا، ہر تمنا اپنی رضا سے پوری فرما دیجئے.
آمین یارب العالمین
🌹-----❂ﷺ❂-----🌹
#Assalamu__Alaikum____
ऐ ईमान वालों अल्लाह के रसुल ﷺ नें फ़रमाया
की जो शख्स हदीयां (गिफ्ट ) की हुई चीज़ वापिस लेता है
उसकी मिसाल उस कुत्ते की मानिंद है जो उल्टी करता है और उसे चाटना शुरू कर देता है.
(सिलसिला:2282)
#FreePalestine
کیا تم نے الله کو دیکھا ہے ہاں بہت دفعہ
کب
جب وہ میری پردہ پوشی فرماتا ہے
جب وہ مجھے رزق عطا کرتا ہے اور جب میں ٹوٹ کر بِکھر جاؤں تو اپنی محبت سے جوڑ دیتا ہے
کس نے کہا الله نظر نہیں آتا
ایک وہی تو نظر آتا ہے جب کوئی اور نظر نہیں آتا
الله تو ہمیشہ ہمارے ساتھ ہی ہوتا ہے🥀