#السلام_علیکم 🌲
قدر کریں اُن لوگوں کی جو آپ کی صدقِ دل سے قدر کرتے ہیں، آپ کو چاہتے ہیں، آپ کا احساس کرتے ہیں، آپ کے جذبات کو سمجھتے ہیں. کیونکہ ایسے لوگ نایاب ہوتے ہیں اور اگر ایسے لوگ کھو جائیں تو اس دُنیا کی بھیڑ سے انکا دوبارہ ملنا مشکل نہیں ناممکن ہے_____!!!