پابندی تو صرف الطاف حسین بھائی اور مہاجر قوم پر ہے جو یوم شہداء پر قبرستان جا کر دعا اور قرآن خوانی کی اجاذت بھی نہیں، دوسری جانب، PTI فوج،عدلیہ کے خلاف نعرے بازی کرے ریلیاں نکالیں جلسے کریں کوئی پا بندی نہیں،اب تو PTI والے بھارت کا جھنڈا بھی لہرا رہے ہیں
میری اطلاعات کے مطابق حکومت کے بہت ہی اہم ر��نما جاگ گئے ہیں اور وہ MQM سے رابطے کی کو��ش کررہے ہیں
مگر MQM فون ریسیو نہیں کررہی ہے
میسیج میں جواب دے رہے ہوں تو الگ بات ہے
وسیم بادامی
@MQM
@PPP_Org
متحدہ اپوزیشن اور ایم کیوایم کے درمیان معاہدہ ہوچکا ہے، ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی اور پی پی پی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی مذکورہ معاہدے کی توثیق کریں گے، جس کے بعد ہم انشاء اللہ کل میڈیا کو پریس کانفرنس میں تفصیلات بتائیں گے۔
مبارک ہو پاکستان
بیت اچھا فیصلہ ہے پچھلے چار سال ایک غیر فطری اتحاد میں رہ کر سندھ کے شہری علاقوں کو کوئ فائدہ نہیں ہوا سندھ حکومت کے ساتھ اتحاد اور آ نے والی وفاقی حکومت میں رہ کر شہر کراچی کے لئے زیادہ بہتر فیصلے ہوسکتے ہیں اور اگلے الیکشن میں کھوئ ہوئ سیٹیں بھی مل جائیں گی
@MQM
@PPP
متحدہ اپوزیشن اور متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے درمیان معاہدہ نے حتمی شکل اختیار کر لی ہے
پیپلز پارٹی کی سی ای سی، ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی مجوزہ معاہدے کی توثیق کے بعد اس کی تفصیلات سے کل شام۴ بجے باضابطہ میڈیا کو آگاہ کیا جائے گا۔
@MQMPKOfficial@PPP_Org@pmln_org
میرے مطابق 27 مارچ کے جلسے میں عمران خان عدم اعتماد میں شکست کے بعد کے لائحہ عمل کا اعلان کرینگے.
جڑواں شہروں کے مشہور پل پر دھرنا دینے کا آخری ترب کا پتہ شو کرینگے. چونکہ انہیں یقین ہے کہ عوام انکے ساتھ ہے اس لئے دھرنا
انتخابات کا اعلان ہونے تک جاری رہیگا.
آپ اتفاق کرتے ہیں؟
مانسہرہ میں عمران خان کا جلسہ دیکھیں اپوزیشن والوں کی کانپیں ابھی سے ٹانگ رہی ہیں، پلاسٹک کی گڑیا نے آج تین درجن لوگوں کو کھانے کی دعوت دے کر خطاب کیا یہ حالات ہیں ان کے انشاللہ اگلے مہینے ان چوہوں کی دکان مکمل بند ہو جائیگی
آج #PTI کی حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی فضا کے بعد آپ با آسانی اندازہ لگا سکتے ہیں، کہ 2018 کے الیکشن میں #PTI کو کیسے جتوایا گیا، جن کے اپنی نمائندے انہیں و وت نہیں دیتے رہے انہیں عوام کیا ووٹ دے گی، سارا کمال امپائر کا تھا۔
#PTIGovernment#NoConfidenceMotion
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سندھ حقوق مارچ کے شکارپور پہنچنے کے بعد شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہر یار خان مہر سندھ کے حقوق کی جنگ لڑ رہے ہیں اور سنا ہے آج بلاول بھٹو پنجاب کے لیے نکل رہے ہیں https://t.co/TbydcbNhHu
جماعت اسلامی،متحدہ قومی موومنٹ،پی ٹی آئ ،جی ڈی اے،پی ایس پی، آج کراچی میں پیٹرولیم ،بجلی کی قیمتوں اور گیس کی لوڈ شیڈنگ میں اضافے اور منی بجٹ کے پاس ھونے کے بعد عوام پر مزید ٹیکسزز،لگانے پر "سندھ حکومت " کے خلاف "شاہراہ فیصل" بلاک کریں گے اور مزید احتجاجی پروگراکا اعلان ھوگا
وزرات خزانہ کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے 15 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کردیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت 4 روپے فی لیٹر اضافے کے بعد نئی قیمت 144 روپے 82 پیسے ہوگی۔
وزارت خزانہ نے بتایا کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں بھی 4 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے
﴿ إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا ﴾
��یشک اللہ اوراس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درودبھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر دروبھیجو،اورخوب سلام بھیجاکرو
سورۃ الاحزاب،۵۶
ہر درد کی دوا ہے
جب الطاف حسین ہر پابندی لگی تو کہا گیا اُن کے ساتھ اُن کے ماننے والے بھی ختم نئی جنریشن اُن کو نہیں جانتی نہ مانتی ہے مگر پچھلے ڈیڑھ سال سے چب سے میں ٹویٹر پے متحرک ہوئی ہوں میں نے سب سے زیادہ نوجوانوں کو اُن سے پیار کرتے اُن کا انتظار کرتے دیکھا ہے کوئی تو بات ہوگی
جب ارضِ خداکےکعبےسےسب بت اٹھواۓجائیں گے
ہم اہلِ صفا مردودِ حرم مسندپہ بٹھاۓجائیں گے:
ربِّ کعبہ کی قسم
جس جس نے
@AltafHussain_90بھائی
��ہداءکےمقدس لہوسےوفاداری کاحلف لیا
اورمنکرِحلف ہوا
انشاء الّلہ
ان زمینی خداؤں/بتوں پرقرآن کی مارضرورپڑےگی
۔
ہم دیکھیں گے
لازم ہےکہ ہم بھی دیکھیں گے
سانحہ APS
سپریم کورٹ از خود نوٹس
آج وزیر اعظم کی کورٹ میں حاضری
کاش اس وقت بھی سپریم کورٹ از خود نوٹس لیتی اور وزیر اعظم کو طلب کرتی جب تین سو سے زیا دہ بے گناہوں کو حیدرآباد کی سڑکوں پر قتل کیا گیا۔
جج صاحب وہ بھی جیتے جاگتے انسان تھے ، کوئ کیڑے مکوڑے نہیں تھے۔