تینتیس کروڑ روپے ایک طرف، دو ہزار روپے ایک طرف۔ یہ ہے پاکستانی قوم۔۔۔ آج اے آر وائی، ڈبلیو ایم او، کے جی این اور احساس ٹرسٹ کے زیر اہتمام سیلاب زدگان کے لیے اس ٹیلی تھون میں تینتیس کروڑ روپے کے اعلانات ہوئے لیکن یہ دو ہزار روپے سب پر بھاری تھے۔ پاکستان زندہ باد 💚🇵🇰
@ImranKhanPTI ka ya jalsa #ImportedHukumat Kay Moun per Zabardast Tamacha ha, Alhamdulillah Ab Qoam Baydaaar Ho Chuki Ha, Ab vo doar nai rha Kay Choor, Daku, Qabza Mafia's Is Pak Sar Zmeen Per Raaj Krein Gain ar awam Gadhy Ki Tarha un Ki Parwiii Kry Gi✅✅
#PeshawarJalsa
شاہ بِکتے ہیں!
فقیر بِکتے ہیں!
یہاں صغیر اور کبیر بِکتے ہیں!
کُچھ سَرِعام بِکتے ہیں!
کُچھ پَسِ دِیوار بِکتے ہیں!
اِس شہر میں ضمیر بِکتے ہیں!
یہاں تہذیب بِکتی ہے!
یہاں فرمان بِکتے ہیں!
ذرا تُم "دام" تو بدلو یہاں ایمان بِکتے ہیں!
#standwithpmimrankhan❤️
شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کے بعد ایف آئ اے سے پہلا آرڈر یہ ہوا ہے کہ کل وکلاء کی ٹیم شہباز شریف کے مقدمے میں فرد جرم کیلئے پیش نہیں ہو گی ویلکم ٹو پرانا پاکستان
تاریخ لکھی گی کہ امریکہ کی غلامی کے لئے سب تیار تھے بس ایک عمران خان نے لا الہ اللہ کا نعرہ بلند کر کے قوم کی خود داری کے لئے کھڑا رہا۔ عمران خان سرخرو اور یہ مہرے ساری زندگی شرمندگی اٹھائیں گے