This is the time when all Islamic classes must come together. And people who are enemies of Islam should be reminded of their limitations.#کل_تک_معاہدہ_پوراکرو
آپ نے گھبرانا نئینگ🙅
پٹرول ڈلوانا نئینگ 🙅
پیٹ بھر کے کھانا نئینگ🙅
ٹھنڈ میں نہانا نئینگ🙅
خان سائب دنیا سے چل بسے ان کی باتیں ہمیشہ یاد کی جائینگینگ😭😭
نماز جنازہ ڈی چوک میں ادا کی جائیںنگ😖😖
#سلیکٹڈ_وزیراعظم_چور_ہے
جس ملک میں عوام فاقوں سے مر رہےہوں،والدین مہنگائی سے تنگ آ کر بچوں کو زہر پلا کر خود کشیاں کر رہے ہوں،اس ملک کاحکمران اُس ریاست مدینہ کی بات کر رہا ہے جسکاخلیفہ کندھوں پر بوریاں اٹھا کر غریبوں کے گھروں پر دستک دیتا تھا؟
کیا کوئی شخص ایسابےحس گونگا بہرا اور اندھا بھی ہو سکتا ہے؟