اللّٰہ تعالیٰ کو رعونت اور تکبر پسند نہیں جنرل پرویز مشرف اپنے دور کا بہت طاقتور حکمران تھا کہتا تھا بینظیر بھٹو اور نواز شریف کو پاکستان واپس نہیں آنے دیگا پھر وہ وقت آیا کہ انہیں خود جلاوطنی اختیار کرنی پڑی اور جلاوطنی میں وفات پائی افسوس کسی نے مشرف کے انجام سے سبق نہیں سیکھا
راولا کوٹ کی صورت حا ل پر ایک مہیب خاموشی ہے۔ سیاسی جماعتیں اور میڈیا مُنہ چھپا کر شتر مرغ کی طرح آنکھیں بند کئے بیٹھا ہے، طاقت کا استعمال قطعی طور پر کسی صورت مناسب نہیں ہے۔ سیاست دان بعد میں لکیر پیٹنے سے بہتر ہے کہ ابھی میدان میں کودیں ورنہ دیر ہو جائے گی۔
ایک شاعر نے بہت سال پہلے پاکستان ٹوٹنے سے پہلے وارننگ دی تھی کہ گولی سے مسلئہ حل نہیں ہو گا بندوق والوں نے اسے گرفتار کر لیا تھا اس شاعر کے الفاظ آج بھی گونج رہے ہیں
محبت گولیوں سے بو رہے ہو
وطن کا چہرہ خوں سے دھو رہے ہو
گماں تم کو کہ رستہ کٹ رہا ہے
یقیں مجھ کو کہ منزل کھو رہے ہو
آزاد کشمیر کو پاکستانی سیاست کی تجربہ گاہ کس نے بنایا؟ سردار تنویر الیاس،راجہ فاروق حیدر اور فیصل راٹھور نے کشمیریوں کے ساتھ کون سے ظلم کئے؟ شوکت نواز میر بھارتی ایجنٹ ہے تو ان پر کھلی عدالت میں مقدمہ کیوں نہیں چلاتے؟ آزاد کشمیر کی صورتحال پر کچھ تلخ باتیں https://t.co/BjXStgUKyo
ایک اور اَیت بھی ہے. جو لوگ حقایق کو توڑ مروڑ کر فساد کی داغ بیل ڈالتے ہیں اَن کیلے
کہ جب کہا جاتا ہے فساد نہ پھیلاؤ تو کہتے ہیں ہم تو بس اصلاح کرنے والے ہیں
خدا دیکھ رہا ہے کہ کون کیا کر رہا
بات چیت کی ابتدا ریاست سے وفاداری اور مکمل اطاعت سے ہوتی ہے۔
ازاد کشمیر کے کچھ بہکے ہوئے بھائی جو آج کل کسی ایجنڈے پر چل رہے ہیں، وہ آئینِ پاکستان کے آرٹیکل 5 کو ضرور پڑھیں، جو ریاست سے غیر متزلزل وفاداری کا تقاضا کرتا ہے۔
لیکن اس سے بھی اہم اللہ تعالیٰ کا یہ ارشاد ہے:
﴿إِنَّمَا جَزَاءُ الَّذِينَ يُحَارِبُونَ اللَّهَ وَرَسُولَهُ وَيَسْعَوْنَ فِي الْأَرْضِ فَسَادًا أَنْ يُقَتَّلُوا أَوْ يُصَلَّبُوا أَوْ تُقَطَّعَ أَيْدِيهِمْ وَأَرْجُلُهُم مِّنْ خِلَافٍ أَوْ يُنفَوْا مِنَ الْأَرْضِ ۚ ذَٰلِكَ لَهُمْ خِزْيٌ فِي الدُّنْيَا ۖ وَلَهُمْ فِي الْآخِرَةِ عَذَابٌ عَظِيمٌ﴾
"جو لوگ اللہ اور اس کے رسولؐ سے جنگ کرتے ہیں اور زمین میں فساد پھیلانے کی کوشش کرتے ہیں، ان کی سزا یہ ہے کہ انہیں قتل کیا جائے، یا سولی چڑھا دیا جائے، یا ان کے ہاتھ اور پاؤں مخالف سمتوں سے کاٹ دیے جائیں، یا انہیں ملک بدر کر دیا جائے۔ یہ ان کے لیے دنیا میں رسوائی ہے اور آخرت میں بڑا عذاب ہے۔"
(سورۃ المائدہ: 33)

سچ کی ایک فکری، غیر محسوساتی شکل ہوتی ہے، قد اَور
. مہکیلا، وجیہہ،باوقار،کرشمہ ساز
اسی طرح جھوٹ بھی ایک فکری، غیر محسوساتی شکل رکھتا ہے. ٹھگنا،کریہہ صورت،بھونڈا
کانا،بدبودار
سچ کے پرستاروں کا شخصی خاکہ بھی سچ کی شکل سا ہوتا ہے اور جھوٹ کے پیروکار جھوٹ کی شکل کے
JAAC کے خلاف متوقع کریک ڈاؤن کے خوف سے خواتین کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کرنے کے لئے سامنے لے آئی ہے۔ یہ ایک انتہائی خطرناک اور گھناؤنی حرکت ہے جس کا واحد مقصد حکومت آزاد جموں کشمیر اور حکومت پاکستان اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو بدنام کرنا ہے۔ اس کے ثبوت متعدد آڈیو لیکس کی صورت میں LEAS کے پاس موجود ہیں۔
'ملزم کی تلاش اور شناخت کرنا بہت ضروری تھا کیونکہ 17 سالہ نوجوان ٹک ٹاکر کی آواز کو آخر کیوں خاموش کروایا گیا؟
اَئ جی اسلام آباد
بہت ضروری کام نپٹا لیا گیا مبارکباد، بھیڑوں اور بھیڑیوں کے اس معاشرے میں کوئی سوال اٹھ سکتا ہے کہ ایسے واقعات ہونے سے پہلے کیوں نہیں روکے جاتے؟؟؟
بلاغت نیچے سے نہیں اوپر سے شروع ہوتی ہے دماغ سے۔ اور 25 سال کے بعد ہی میچورٹی آتی ہے ۔ شادی سے پہلے پڑھنا لکھنا اپنے پیروں پے کھڑے ہونا ضروری ہے ۔ ایک پڑھی لکھی باشعور ماں اور انپڑھ نا سمجھ ماں میں کتنا فرق ہوتا ہے اپنے ارد گرد ہی دیکھ لیں