السلام علیکم!
جس گھر کےدروازےرشتداروں کےلیےبند رہیں
جس گھر میں آذان کے وقت خاموشی نہ ھو
جس گھر یا جگہ پر مکڑی کے جالےلگےھوں
جس گھرمیں صبح کی نمازنہ پڑهی جائے
تو وهاں رزق کی تنگی اور بےبرکتی کو کوئی نھیں روک سکتا
اللہ پاک مجھے اور آپ سب کوسمجھ اور عمل کی توفیق عطا فرمائے
آمین!