" جو سارا ظلم کا نظام پاکستان میں آ گیا ہے، اس کے لیے لڑنا پڑتا ہے۔
یہ نظام گھر پہ بیٹھ کے ختم نہیں ہوگا۔ آزادی کوئی پلیٹ میں رکھ کے نہیں دیتا۔ آزادی کے لیے لڑنا پڑتا ہے " مرشد عمران خان
#PIMS
کچھ روز قبل عمران خان کو بھی اسی ہسپتال لایا گیا تھا شاید ان کے لیے بھی کوئی جال بچھایا گیا تھا اور انہیں بھی کسی حادثے کی آڑ میں نقصان پہنچانے چاہتے تھے
سہیل آفریدی
#PIMS
" میرے پاکستانیوں!! خدا کا واسطہ ہے پاکستان کا سوچو ،
آپکا ملک نیچے جارہا ہے ،
بڑی سوچ رکھو ، بڑے لوگ بنو ،
ایک عظیم خواب کا نام ہے پاکستان "
یہ یزیدی ریاست ہمارے بچے کھا رہی یے۔
آخر کب تک ماؤں کی گودیں اجڑتی رہیں گی۔ 💔
#PIMS@sh_basra@salmanAraja
یہ فارم 47 کی ناجائز حکومت ہے۔ ان سے کوئی بات نہیں کرنی،ان سےتوقع فضول ہے۔ ہمارے 14 بچے مرگئے یہ جہازوں میں امریکہ اوربرطانیہ کےچکر لگارہ ہیں۔ یہ کچھ نہیں کرینگے۔
عوام وفاقی وزیر مصطفٰی کمال کودیکھ کرپھٹ پڑے۔
#pims
#PIMS
تائیوان میں3 .7 اسکیل کے زلزلے کے دوران ھسپتال کی نرسز بچوں کے پالنے پکڑ کر ان کی جان بچاتی ہیں جبکہ اسلامی جمہوریہ پاکستان میں بچوں کے وارڈ میں آگ لگتے ہی نرسز اور سٹاف بچوں کو جلنے کیلیئے چھوڑ کر بھاگ جاتے ہیں!
ہم اخلاقی طور پر کتنے گر چکے ہیں اس کا مظاہرہ آئے روز معصوم لوگوں کی شہادتوں ، معصوم بچوں و بچیوں کے ساتھ جنسی درندگی و قتل اور معمولی معمولی باتوں پر لوگوں کے قتل سے لگایا جا سکتا ہے!
اس اخلاقی گراوٹ کے سب سے نچلے درجے پر ہمارے حکمران براجمان ہیں جو نہ تو اس سب کا تدارک کرتے ہیں بلکہ اکثر مجرموں کا ساتھ بھی دیتے ہیں! #GoMustafaKamalGo
#گو_مصطفیٰ_کمال_گو
#مصطفیٰ_کمال_جوابدہ_ہوں
#مصطفیٰ_کمال_سے_استعفیٰ_لو
پمز ہسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کی میڈیا سے گفتگو ۔۔۔۔۔۔۔🚨🚨🚨🚨🚨🚨
صحافتی مطیع جان کے تابوڑ توڑ سوالات
جس ملک میں بچے چوری ہونے کے خدشہ سے ایمرجنسی ایگزیٹ لاک کیا جاتاہے وہاں گنجر چور ہی حکمران ہوں
#brøndby#pims
پمز ہسپتال کی صورتحال محض غفلت نہیں، مجرمانہ لاپروائی ہے۔
ان بچوں کی ہلاکت کا مقدمہ شہباز شریف سمیت پوری ناجائز حکومت پر بنتا ہے۔
ان قاتلوں کے نزدیک انسانی جانوں کی کوئی قیمت نہیں۔
#PIMS#TorturingImranKhanIsACrime
وہ لمحہ جب وزیراعظم عمران خان نے اچانک پمز ہپستال اسلام آباد کا دورہ کیا،
اور غریب مریضوں سے پوچھنے لگا کیا آپ کا علاج ٹیھک ہورہا ہے، کوئی تکلیف تو نہیں❤
#PIMS
When an incident happens 🇵🇰 : condemnation, an inquiry, meetings, promises of action, compensation for victims, and “the PM is angry.”
In 🇬🇧 : the responsible minister resigns, cases are registered, investigations conclude, courts hear them, and the guilty go to prison.
#PIMS
" دو دن پہلے میرا سی سیکشن ہوا ہے اور آج میں اپنا بچہ لئے بغیر یہاں سے نہیں جاؤں گی۔ 💔
میں پندرہ دن سے یہاں لڑ رہی ہوں۔
نرسنگ اسٹاف اور ڈاکٹرز تعاون نہیں کرتے، مجھے زبردستی آپریشن تھیٹر بھیجا۔
دو دن پہلے میرا آپریشن ہوا ہے، میں اسی حالت میں بیٹھی ہوں "
#PIMS#islamabad
یہ ناجائز حکومت ہے، گھر میں عزاب پڑا ہوا ہے، یہ باہر جاکر عیاشیاں کرتے ہیں، پمز ہسپتال فارم 47 کے وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال کے پریس کانفرنس کے دوران شہری پھٹ پڑا
#PIMS
پمز ہسپتال نیں اس وقت صف ماتم بچھا ہے
کل تک ہسپتال میں جو لوگ بچے کی پیدائش پر مٹھائیاں بانٹ رہے تھے اس وقت وہ دھاڑیں مار کر روتے ہوئے اپنے بچوں کی لاشیں مانگ رہے ہیں۔۔
اس ملک میں غریب کی خوشیاں بھی سسٹم نگل جاتا ہے۔
#pims#پمز
This video shows Chinese nurses risking their lives to protect newborns during an earthquake, while at PIMS Hospital, no nurses or doctors were reportedly present when a fire broke out in the nursery.
#PIMS#RemoveMustafaKamal