*ہم کاشف بروہی صاحب کو مرکزی ربطہ کمیٹی ممبر پاکستان* ۔پاکستان نظریاتی پارٹی منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔
امید ہے کہ جناب کاشف بروہی صاحب نظریاتی سرحدوں کی دفاع کے لئے اپنا کلیدی کردار ادا کرینگے ۔
ٹیم پاکستان نظریاتی پارٹی سکرنڈ شہید بینظیر آباد سندھ 🇬🇳
@PNP_OfficiaI
کامیاب آزاد امیدواروں کا ضمیر اگر مسلم لیگ ن میں جانے پر رضامند نہیں ہو رہا تو پاکستان نظریاتی پارٹی کے دروازے ہمیشہ ایسے غیرت مند اور غیور لوگوں کے لیئے کھلے ہیں۔
یہ آپ محب وطن لوگوں کی اپنی جماعت ہے۔
@ShaheerSialvi@RanaIslamShahe1

میرپور خاص کی جانب سے پیغام جناح کانفرنس جس میں جنرل سیکریٹری سندھ علي جان اور صدر میرپور خاص راٶ اسامہ اور دیگر زمیداران نے شرکت کی۔
@GHULAMULLAHSoo9@hamzanaqvii
کامیاب آزاد امیدواروں کا ضمیر اگر مسلم لیگ ن میں جانے پر رضامند نہیں ہو رہا تو پاکستان نظریاتی پارٹی کے دروازے ہمیشہ ایسے غیرت مند اور غیور لوگوں کے لیئے کھلے ہیں۔
یہ آپ محب وطن لوگوں کی اپنی جماعت ہے۔
پی ٹی آئی کے کامیاب آزاد امیدواروں کا ضمیر اگر مسلم لیگ ن میں جانے پر رضامند نہیں ہو رہا اور حکومت بنانے کے لیئے کسی جماعت میں شامل ہونا ضروری ہے تو پاکستان نظریاتی پارٹی کے دروازے ہمیشہ ایسے غیرت مند اور غیور لوگوں کے لیئے کھلے ہیں۔
یہ آپ محب وطن لوگوں کی اپنی جماعت ہے۔
انشاء اللہ اس بار پاکستان نظریاتی پارٹی ملک کی مختلف شہروں سے انتخابات کیلئے لڑی گی ۔
سینئر رہنما پاکستان نظریاتی پارٹی
ایڈووکیٹ عزیز الحق شاتی خیل کا دعویٰ ۔
#Pakistannazriyatiparty#Elections2023
ہوں طاقتور نادار یہاں
اور لیڈر ہوں خوددار یہاں
ہر شہری کو انصاف ملے
ہو امن محبت پیار یہاں
اب پیار کے تازہ پھُولوں سے
خدمت کے نئے اصولوں سے
اِس دیس کا دامن بھرنا ہے
اِک عہد ہمیں پھر کرنا ہے
#IAmAafia@Teamaafia1 zaz