"ساڈی گل ہو گئی" سے شروع ہونے والا سفر سینیٹ میں "ساڈی بس ہو گئی" پر ختم۔۔۔۔
ن لیگ اور اتحادی جماعتوں نے قوم کا عجیب مزاق بنایا ہوا ہے، 25 کروڑ عوام کو بھیڑ بکریاں سمجھ رکھا ہے۔ جب چاہو اس قوم کو "ووٹ کو عزت دو" کے بیانیے پر بیوقوف بناؤ اور جب چاہو کوئی امپورٹڈ بیانیہ لے آؤ۔
میں پاکستان نظریاتی پارٹی کو کامیاب جلسہ ہونے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں اور میں @ShaheerSialvi کو سلام پیش کرتا کے نو جوانوں صحیح راہ دکھانے کی بھرپور کوشش کر رہے ہیں 🇵🇰🇵🇰
@pnp_lahore @hamzanaqvii
قاضی فائز عیسیٰ کو چاہیئے کہ عباد فاروق کے بیٹے کے قتل پر سو موٹو نوٹس لے۔
یزید و فرعون کے بچوں نے معصوم بچوں سے دشمنی پال لی ہے۔
عورت اور بچوں کو تو جنگوں میں بھی حفاظت دینے کا حکم ہے۔
"تم سے پہلے جو اک شخص یہاں تخت نشین تھا
اسکو بھی اپنے خدا ہونے کا اتنا ہی یقین تھا"
چیئرمین پاکستان نظریاتی پارٹی شہیر حیدر سیالوی کے ہمراہ راولپنڈی پی پی 18 یوسی 23 میں لگے ممبرشپ کیمپ کا دورہ
پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والے نوجوانوں اور بزرگوں سے خطاب