پاکستان کی بقا اور آئندہ آنے والی نسلوں کیلئے عمران خان کا اقتدار میں رہنا بےحد ناگزیر ہے وہ اس ملک کیلئے بیرونی اور اندرونی دشمن عناصر کے سامنے ڈٹ کے کھڑا ہے سوچیں اگر خدانخواستہ شریف یا زرداری اقتدار میں اس وقت ہوتے تو کیا ایسے مقابلہ کر سکتے تھے ہرگز نہیں کیونکہ اس ملک میں
بد بختوں کے بارے ہمیں کیا غلط فہمی تھی۔ کیا کیا خوش فہمی۔
اور وہ سارے کے سارے ایک شخص کے ہاتھوں مغوی۔ جو اس ایک شخص کا من چاہے وہ ان سے کروائے۔
کیا قسمت پائی ہے پاکستانیوں نے۔ اپنے ہاتھوں سے اپنے قاتلوں کو سینچ کر جوان کیا۔
At least 30 Kashmiris have been killed by the Pakistani army in Pakistan-controlled Kashmir. The same Pakistani army has been fooling Pakistan for the last 78 years and ruling the country, saying it is fighting India for the rest of the Kashmir.
Prophet Muhammad (ﷺ) said:
"Whoever recites Ayatul kursiy immediately after each prescribed prayer, there will be nothing standing between him and his entering paradise except death".
~Al-Mujam Al-Awsat Lil-Tabarani [8068].
خدا کے لیے اپنے دماغوں سے جنگی ترانے ، آئی ایس پی آر کے ڈرامے اور مطالعہ پاکستان نکال دیجیے۔ یہاں کوئی اللہ یا ملک کی جنگ نہیں لڑی جارہی۔ پاگل کتوں کا غول اس ملک پر قابض ہے جو آپ سے کوئی ہمدردی نہیں رکھتا۔