On this International Day to End Impunity for Crimes Against Journalists, let us honour journalists who stand up for justice and human rights for all. Investigative journalist @arsched lost his life in the line of duty. We need justice for #ArshadSharif .
#JournalismIsNotACrime
زندہ دلانِ لاہور پاکستان کی حقیقی آزادی مارچ میں شرکت کے لئے گامزن۔ یہ جنون اس قوم کا اس کے شہیدوں کی قربانیاں کیسے رائیگاں جائیں گی۔
عمران خان کے سنگ۔ پاکستان زندہ باد 🇵🇰
@PTIofficial@PTIVidOfficial#حقیقی_آزادی_مارچ
It was a great pleasure hosting @ImranKhanPTI at the Oxford Union yesterday!
In light of the tragic death of Arshad Sharif it was a necessary discussion on ‘Press Freedom’ in Pakistan.
We further discussed the future of Pak amid economic crisis, democratic deficit & meritocracy!
@OfficialDGISPR
آپ سے اس مشکل کی گھڑی میں قوم کو اور کچھ نہیں تو بس ایک جزبے سے بھرپور نغمہ درکار ہے۔
جلدی کریں عوام جھومنے کے لیے بےقرار ہے۔
#ارشد_شریف_قوم_کا_ہیرو
ارشد شریف اور انکی اہلیہ جویریہ کلثوم نواز کی وفات ہر دیکھیے دکھ سے تعزیت کر رہے تھے اور یہ گھٹیا عورت مریم آج ارشد شریف کے قتل پر بکواس کر رہی ہے...
ارشد شریف کے خاندان جیسا ظرف ان کم ظرفوں کے پاس کہاں
I lost friend, husband and my favourite journalist @arsched today, as per police he was shot in Kenya.
Respect our privacy and in the name of breaking pls don't share our family pics, personal details and his last pictures from hospital.
Remember us in ur prayers.
عوام آج رات اپنا سوموٹو دکھائیں گے۔ ECP نے صرف IK کو نااہل نہیں کیا، بلکہ انہوں نے "بند دروازوں کے پیچھے" کیے گئے فیصلوں پر عمل کرکے پوری قوم کو نااہل قرار دینے کی کوشش کی ہے۔ اسے مکمل طور پر مسترد کر دیا گیا ہے، ہر طرف احتجاج پر نگاہ رکھیں!
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
جب آپ ایک ایسے پاپولسٹ کو سائیڈ لائن کرتے ہیں جو بڑے پیمانے پر مقبولیت حاصل کرتا ہے، تو آپ بالآخر انہیں مضبوط بناتے ہیں۔ یہ اتنا ہی آسان ہے۔
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
یہی تلخ حقیقت ہے، یہ دھوکہ عمران خان کو نہیں بلکہ اس قوم کو دیا ہے ہینڈلرز نے۔ اسی وجہ سے انکی آج حالت اتنی نازک ہے۔
لعنت ہے!
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
@ImranKhanPTI صاحب آگے بڑھیں یہ گھی صرف ٹیڑھی اُنگلی سے ہی نکلے گا۔
کب تک عوام یہ سب برداشت کرتی رہے گی، یہاں تو ہر ادارہ بڑے سے بڑے چور کو ہی سر پہ بٹھاتا نظر آرہا ہے۔
کب تک لوگ جلسہ دیکھ کے بس انتظار کرتے رہیں گے؟
#این_آر_او_ٹو_نامنظور