چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی بنی گالہ میں رہ��ئشگاہ کی مسجد میں آذانِ عصر دی جا رہی ہے۔
اب سے کچھ دیر بعد عمران خان تقریباً 6 ماہ کے بعد بنی گالہ تشریف لا رہے ہیں۔
چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان کی گاڑی کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطے میں جانے کی اجازت نہیں ملی۔
عمران خان بذریعہ وہیل چیئر پر اندر داخل ہو رہے ہیں۔
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن