ایک واقعہ ملاحظہ فرمائیں
۔
شاہ شمس تبریز رح نے مچھلی بھوننے کیلئے سورج کو حکم دیا کہ نزدیک آ سورج زمین کے پاس آیا۔۔۔ پھر کہا، اور نزدیک آ۔ سورج اتنا نزدیک آ گیا کہ گوشت کا لوتھڑا سورج کی گرمی سے پک گیا۔۔۔۔۔🤔
جب یہ واقعہ سنایا جاتا ہے تو سامنے بیٹھے لوگوں نے زور سے
سبحان اللہ۔ سبحان اللہ۔۔۔۔🤔
ہندووں کے شری رام کو سورج کی گرمی تنگ کر رہی تھی اور رام کو مسلسل پسینہ آ رہا تھا تو بجرنگ بلی، انکے ایک ساتھی کو سورج پر غصہ آیا۔ اس نے پورا سورج کھا لیا۔
میں نے یہ واقعہ سنایا تو لوگ کہنے لگے۔
استغفراللہ۔ جھوٹ۔۔۔۔🤔
ہندو نژاد مسلمان
اخے صوفی.....
आज देखा कि भगवंत मान जी ने गोदी मीडिया को खूब धोया, बेचारे रोते हुए भाग गए..
भगवंत मान भी पूरा लोड लेकर चलते है..
बात पूछा गया केजरीवाल का मजाक बना दिया साहब का ..
ग़ज़ब बेइज्जती है यार 😅😅
#भगवंतमान#गोदीमीडिया
تم قرآن پڑھنے والے بچوں کو مارتے ہو۔ شرم نہیں آتی؟
اسلاف نے کیوں نہ مارا؟
جانور نما استادوں کو ان بزرگ عالم کا بیان سن کر اپنی اصلاح کرنی چاہیے ورنہ قران پڑھنے کے لیے لوگ مدارس میں بچے بھیجنا بند کریں گے تو وبال ان وحشی استادوں کے سر ہوگا،،
اگر کینیڈا کی یہ یونیورسٹی جھوٹ بول رہی ھے اور طالب علموں کو غلط پڑھ�� رہی ھے تو شریف فیملی کو اس یونیورسٹی کے خلاف فوری کارروائی کرتے ہوئے کینیڈا کی عدالت میں درخواست دینا چاہیے۔
جو بھی ہو نوازشریف پاکستانی ھے اس سے پاکستان کی بے عزتی ہو رہی ھے۔
*یہی وہ آیت ہے جو ڈاکٹر موریس بکاؤلے اور دیگر کئی سائنس دانوں کے اسلام قبول کرنے کا سبب بنی تھی۔
ان سب کا کہنا تھا کہ انسان کی پیدائش کے پروسیس پر اتنی تفصیل سے 14 سو سال پہلے قرآن کیسے روشنی ڈال سکتا ہے؟ پھر تو یہ انسانی کلام نہیں ہوسکتا
Copied
#موناسکندر