وسیم بادامی کے بار بار لقمے دینے اور اپنی مرضی کا جواب نکلوانے کی کوشش کے باوجود وزیراعلیٰ سہیل خان آفریدی نے نہایت سمجھداری اور تحمل سے جواب دیا۔
انہوں نے واضح کیا کہ جو لوگ تحریکِ انصاف اور اس کی سوشل میڈیا ٹیم پر تنقید کر رہے ہیں، ممکن ہے انہیں غلط معلومات فراہم کی گئی ہوں۔ ساتھ ہی انہوں نے امید ظاہر کی کہ حقائق سامنے آنے کے بعد وہ پارٹی پالیسی کے خلاف بات کرنے سے گریز کریں گے۔
انٹرویو کا یہ حصہ اس بات کی اچھی مثال ہے کہ مشکل سوالات اور بار بار کی مداخلت کے باوجود اپنا مؤقف پُراعتماد اور واضح انداز میں کیسے پیش کیا جاتا ہے۔
#ReleaseImranKhan
@ARYNEWSOFFICIAL@ARYSabirShakir@WaseemBadami
ایک اور کسی امیر کی گندی اولاد نے دو راھگیر کچل دئیے،اسلام آباد ایکسپریس وے پر کسی امیر کی گندی اولاد ،عمر 15 سال نے دو نوجوانوں کو تیز رفتاری سے گاڑی کے نیچے روند ڈالا۔
اسلام آباد کے سیکٹر ڈی 12 میں مبینہ طور پر سرکاری گاڑیوں میں سوار مسلح افراد کی ہائی کورٹ کے وکیل ملک جائیداد یوسف ایڈووکیٹ پر فائرنگ، وکیل محفوظ لیکن راہگیر زخمی ہو گیا۔ فائرنگ کے بعد دونوں گاڑیوں میں مسلح افراد فرار ہو گئے ۔عینی شاہدین کے مطابق حملہ آوروں کی گاڑیوں پر مبینہ سرکاری نمبر پلیٹیں لگی ہوئی تھیں۔
@MohsinnaqviC42@ICT_Police@CMShehbaz@PakPMO
سوال:آپ نے آزاد کشمیر کا جھنڈا اپنی واسکٹ پر لگایا ہوا ہے؟ کوئی خاص وجہ؟ کشمیر انتخابات کا تو آپ نے بائیکاٹ کیا۔
جواب: ہم کشمیر کے عوام کے مطالبات کے ساتھ کھڑے ہیں، یہ جھنڈا ان سے اظہار یکجہتی کے لیے ہے۔انتخابات عوام کی مرضی سے نہیں ہوئے اسلئے ہم نے بھی بائیکاٹ کیا: سہیل آفریدی
*سہراب برکت نے وجاہت سعید کو جھوٹا ثابت کردیا!*
وجاہت سعید نے عمران ریاض کے بارے میں بھی جھوٹا خبر دیا تھا, اور آج عمران خان کے بارے میں اتنا بڑا جھوٹ آخر بولا کیوں, اتنا بڑا صحافی اور اتنا بڑا جھوٹ بولنے کی ضرورت کیا تھی, عمران خان ایک بڑا لیڈر ہے, اسکے بارے میں جھوٹ کیوں بولا؟
#ReleaseImranKhan
@siasatpk
اب سے تقریباً 35 منٹ قبل اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے باہر جاری دھرنا ختم کر دیا گیا
آج کے دھرنے میں پارلیمانی رہنماؤں اور وکلا کی تعداد آپ خود ملاحظہ فرما سکتے ہیں
High waves and coastal flooding affected Gesing Beach and nearby areas of Gunung Kidul Regency, Special Region of Yogyakarta, Indonesia, today, August 11, 2026.
یہ ہے وہ بچہ جس کو سہولتیں دینے کے لیے بیورو کریسی اور حکومت IMF سے عوام کے نام اور ترقی کیلئے قرضے لیتی ہے۔ جس سے ان کی عیاشیاں چلتی ہیں۔
ملاحظہ فرمائیں💔
پنجاب پولیس رات کے ایک بجے کسی شہری کا دروازہ توڑ رہی تھی محلے والے باہر نکل اے اور پولیس کو وہاں سے بھاگنا پڑا
لوگ کہہ رہے ہیں چور اچکے قاتل ڈاکو تو اپ سے پکڑے نہیں جاتے شریف لوگوں کو کیوں تنگ کرتے ہو
عمران خان نے مجھے پہلے ہی بتا دیا تھا کہ قاضی میرے خلاف استعمال ہوگا
تب مجھے حیرانی ہوئی کہ ابھی تو وہ آیا نہیں عمران خان کو کیسے معلوم ہے
مگر وقت نے ثابت کیا کہ عمران خان کی باتیں سچ ثابت ہوئی تھی
حبیب اکرم کا اہم انکشاف
بریکنگ نیوز 🚨
یوکرین کا ایک MiG-29 جیٹ طیارہ اوڈیسا کے علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا؛ اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک ڈرون کے خلاف فائر کیے جانے والے ’ایئر ٹو ایئر‘ (ہوا سے فضا میں مار کرنے والے) میزائل میں لانچ کے دوران آگ لگ گئی
China has unveiled a new fire system, in which the projectile releases a barrage of fire in the air to cover a wide area. A single projectile forms a fire umbrella before falling on the enemy, while the system can launch 36 projectiles at once, which enhances its ability to confuse missiles and reconnaissance means and makes it harder to target.
This is not a detainment camp in World War II, nor a prison in the Holocaust, this is Gaza. A chilling reminder that history repeats.
A holocaust is happening right before our eyes and the world is silent.
آج جو راولپنڈی میں ہوا وہ فالس فلیگ تھا جبکہ جو رات کراچی میں ہوا وہ حقیقی دہشتگردی تھی !!
گذشتہ رات کراچی میں پولیس نے تحریک انصاف کے 3 نوجوانوں کو فائرنگ کرکے زخمی کیا اور پھر پولیس نے مجبوری میں ثبوت سامنے آنے کے بعد اس کا اعتراف بھی کیا تھا
آج راولپنڈی میں جو فالس فلیگ ہوا اس کی نا تو کوئی CCTV ہے ، جو پستول اور گولیاں دکھائی جا رہی ہیں وہ ایک دوسرے سے مطابقت ہی نہیں رکھتے ، یہ صرف پی ٹی آئی لانگ مارچ کو ثبوتاج کرنے کا بہانہ ہے
پھیالونگ نالے کا پانی شامل ہونے کے بعد سدپارہ نالے میں پانی کی مقدار میں واضح اضافہ ہوگیا ہے۔یہ سکردو، بلتستان کے عوام کی اپنی مدد آپ کے تحت تعمیر کیا جانے والا پینے کے صاف پانی کا پھیالونگ واٹر ڈائیورژن پروجیکٹ ہے۔آپ خود ملاحظہ کر سکتے ہیں کہ پانی کے بہاؤ میں کتنا اضافہ ہوا ہے۔