آئیے عمران ریاض کی بازیابی کیلئے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کو ان کے ترجمان کے ذریعے ای میلز لکھیں
ان سے مطالبہ کریں کہ صحافی عمران ریاض خان 51 دن سے لاپتہ ہے، اس کی محفوظ بازیابی کیلئے وہ اپنا کردار ادا کریں
Email: [email protected]
cc: [email protected]#ReleaseImranRiazKhan
میں اللّٰہ کو گواہ بنا کر کہتا ہوں کہ میں نے آفیشل سیکرٹس ترمیمی بل 2023 اور پاکستان آرمی ترمیمی بل 2023 پر دستخط نہیں کیے کیونکہ میں ان قوانین سے متفق نہیں تھا۔ میں نے اپنے عملے سے کہا کہ وہ بغیر دستخط شدہ بلوں کو مقررہ وقت کے اندر واپس کر دیں تاکہ انہیں غیر موثر بنایا جا سکے۔ میں نے ان سے کئی بار تصدیق کی کہ آیا وہ واپس جا چکے ہیں اور مجھے یقین دلایا گیا کہ وہ جا چکے ہیں۔ تاہم مجھے آج پتہ چلا کہ میرا عملہ میری مرضی اور حکم کے خلاف گیا۔
اللہ سب جان��ا ہے، وہ انشاء اللہ معاف کر دے گا۔ لیکن میں ان لوگوں سے معافی مانگتا ہوں جو اس سے متاثر ہوں گے۔
کیا عمران خان کی جیل بندی سے انکی مقبولیت میں کمی آئی ہے؟
عمران خان کی مقبولیت پر یہ ویڈیو دیکھیں اور چینل بھی سںسکرایب کر لیں ۔
https://t.co/moE5k6SdEg
Chairman Imran Khan’s message:
My arrest was expected & I recorded this message before my arrest.
It is one more step in fulfilling London Plan but I want my party workers to remain peaceful, steadfast and strong.
We bow before no one but Allah who is Al Haq. We believe in La illaha Ilallah
#لندن_پلان_نامنظور
آج مجھے عمران ریاض بھائی کےلئے ہزار آمین بولنے والے چاہیں. کسی کی آمین تو جلد سنی جائے گی۔
یااللّه عمران ریاض خان کواپنے حفظ و امان میں رکھنا، اور جلد از جلد اپنے گھر والوں می�� واپس آجائیں۔
آمین 🤲
#FreeImranRiaz
#ReleaseImranRiazKhan
الہی آپ کی بارگاہ میں ہم دعاؤں کو آپ کے خوبصورت نام لے پیش کرتے ہیں
یا میرے مولا تو
الرحمان ہے تجھے تیری رحمان ہونے کا واسطہ
الرحیم ہے تجھے تیرے رحیم ہونے کا واسطہ
الکریم ہے تجھے تیرے کریم ہونے کا واسطہ
الحلیم ہے تجھے تیرے حکیم ہونے کا واسطہ
السلامُ ہے تجھے تیرے سلام ہونے کا واسطہ
القدوس ہے تجھے تیرے القدوس ہونے کا واسطہ
الخالق ہے تجھے تیرے خالق ہونے کا واسطہ
الغفار ہے تجھے تیرے غفار ہونے کا واسطہ
الوھاب ہے تجھے تیرے وہاب ہونے کا واسطہ
الرزاق ہے تجھے تیر�� رازق ہونے کا واسطہ
العلیم ہے تجھے تیرے علیم ہونے کا واسطہ
السمیع ہے تجھے تیرے السمیع ہونے کا واسطہ
جن کے پاس عمران بھائی انکے دلوں و دماغ میں رحم ڈال دے تو قادر ہے مالک ہے
اے اللہ عمران ریاض کو ملوادے انکے گھر والوں سے آمین
#FreeImranRiaz
#ReleaseImranRiazKhan
Bolte raho Pakistan
@MrsImranRiaz @usmanbullet2 @Irshad_Oxf @ShazPtiUk
@mani_khan00717 @Ayoubhussian12 @ @zamanpark90 @AfseenAdeel2 @arooshsa
@Tanzeel2969 @UmarFarooqGL @AyshaKhanYT @tashu990 @AfsheeAdeel2
@amnestysasia @worldjwb @hrw @UN @UNHumanRights @FreedomofPress @amnestyusa
@PresOfPakistan @pressfreedom
@IFJGlobal @gijn @ICFJ @AJEnglish @AlJazeeraWorld
صحافی و اینکر پ��سن عمران ریاض خان کو لاپتہ ہوئے دو ماہ سے زیادہ ٹائم گزر چکا ہے۔ حکومت کی یقین دہانیوں کے باوجود بھی ان کو بازیاب نہیں کروایا جا سکا جس سے یہ بات ثابت ہوتی ہے ک�� یہاں جنگل کا قانون ہے۔
عمران ریاض کا قصور صرف حق کی بات کرنا اور ظلم کیخلاف کھڑے ہونا ہے۔
#FreeImranRiaz
#ReleaseImranRiazKhan