چاروں طرف دیکھتا ہوں تو غمگین ہو جاتا ہوں ہم کیا تھے کہاں جارہے تھے اب کیا ہیں کہاں جارہے ہیں
نوازشریف
لگتا ہے میاں صاب نے ایک اور ایون فیلڈ اور ایک اور رائے ونڈ محل بنانے تھے جو عمران خان کے وزیراعظم بننے کی وجہ سے رہ گئے
خان صاب تسی چنگی نئی کیتی میاں صاب دے خواب ادھورے رہ گئے
آج یکم کتوبر قائد و شہیدِ ملت نواب زادہ خان لیاقت علی خان کی یوم پیدائش کا دن ہے, وہ لیاقت علی خان جو قیام پاکستان سے قبل بھارتی پنجاب میں کرنال کی 360 گاؤں کی جاگیر و جائداد کے مالک تھے نوابی دور میں کبھی ایک لباس دوسری مرتبہ نہیں پہنا تھا, انگلینڈ جب پڑھنے گئے تو خادم, خان سامہ
Proud to know that the whole world watch and hear when our Prime Minister Imran Khan speak! What a shift from the times when our head of state had to read from a chit even for welcome greetings at the White House