@ImranKhanPTI قومی اسمبلی میں تقریر کرتے ہوئے
مجرم کے والدین بہن بھائی بیوی بچوں کو اٹھانا غیر شرعی ہے یہ آگ جو ملک میں لگائی جا رہی ہے یہ امپورٹڈ حکومت اور شہباز شریف کے گلے پڑے گی
مجرم کو اٹھائیں اس کے گھر والوں کو کیوں تنگ کیا جا رہا ہے
@soldierspeaks ہمیں نواز شریف نے اسرائیل بھیجا تعلقات بنانے کے لیے اور ماحول دیکھنے کے لیے کہ کیا بھارت کے ساتھ اگر ہم تجارت کر سکتے ہیں تو اسرائیل سے کیوں نہیں ۔مولانا اجمل قادری
@MuradSaeedPTI جوچی بننے کی بجائے مرد کی طرح سامنے اؤ اور ماؤں کے بچوں کی طرح سڑکوں پر نکلو کیوں چھپے بیٹھے ہو اس سے بڑی بغیرتی کیا ہوگی کہ لیڈر موت کے منہ میں ہے اور تم شیخ رشید بن کر ٹویٹ کرتے ہو جب تم نہیں نکلو گے تو کون نکلے گا اگر تمہاری جان کو خطرہ ہے تو یہ اعزاز کی بات ہے شہید کہلاؤ گے
مطمئن کیوں نہ ہونا ضروری ہے ؟
اتنی محنت کسی مخالف کے خلاف کرتے تو کچھ مل جاتا اس کے خلاف کیا ملے گا یہ اج بھیPTIکو پارلیمان میں لیڈ کر رہا ہے صرف خان کے اعتماد پر خان کو چاہیے تھا کہ بطور جنرل سیکرٹری استعفی قبول کیا اپوزیشن لیڈر کی کرسی سے خود ہٹا دیتے کیوں نہیں ہٹاتے ؟
ہے جواب
علی آمین گنڈاپور چونکہ وزیر اعلیٰ ہیں ان کی اسلام آباد میں میٹنگ تھیں اس لئے جیمرز کی وجہ سے رابطہ نہیں ہو رہا تھا
کیا آپ عمر ایوب کی اس بات سے مطمئن ہیں؟
پہلے بھی بتایا تھا عورتوں اور اقلیتوں کی نمائندگی دونوں 🇵🇰کی سیاست میں بہت پیچھے تھے اس لیے یہ قانون مشرف دور میں بنایا گیا عورتوں اور اقلیتوں کی نمائندگی کے لیے میرٹ محتاج نہیں مخصوص نشستوں کی تقسیم پر یہاں بھی میرٹ کو ملحوظ خاطر رکھا جاتا ہے لیڈرشپ جیل میں ہے تبھی اتنی مشکل ہے
مخصوص نشستوں پر ہونے والی بندر بانٹ اور اس پر جاری ہلڑبازی میرے اس مؤقف کو مضبوط کرتی ہے کہ "خواتین کی مخصوص نشستیں ہونی ہی نہیں چاہیئں"
جسے اسمبلی میں جانا ہے اپنی قابلیت اور مقبولیت کے بل بوتے پر الیکشن لڑ کے آئے، یہ چاپلوسیاں اور تعلق داریاں کوئی میرٹ نہیں ہیں
سر@salmanArajaنے ائینی نقطہ اٹھایا الیکشن کمیشن نے بلے کا نشان ایکٹ2017کی بنیاد پر چھینا ائین میں اس عمل کی گنجائش نہیں ماسوائےکہ پارٹی کو بین کردیا جائےPTIکےحمایت یافتہ امیدوار بطورازاد امیدوار لڑیں گےلیکن منتخب ہوتے ہی ازاد نہیں رہیں گے پارلیمانی پارٹی کہلائیں گے
"ائینی تقاضا
ایڈووکیٹ سلمان اکرم راجہ کی درخواست "چونکہ PTI بدستور رجسٹرڈ جماعت ہے اس لئے انہیں آزاد نہیں بلکہ PTI کا امیدوار قرار دیا جائے" منظور ہو گئی تو آزاد امیدوار چھین کر مرضی کی حکومت بنانے کا پلان وڑ سکتا ہے
اسلئے یہ درخواست میرٹ پر ہونے کے باوجود الیکشن سے پہلے منظوری کا امکان کم ہے
آپ نے پارٹی کی خاطر جیل کاٹی ؟
کتنی بے شرمی سے اظہار کرتے ہو تم گرفتاری سے بھاگے اور پھر پکڑے جانے پر پہلا بیان میں عمران خان سے لاتعلقی کرتا ہوں تمہیں رعایت ملتے ہی شاہ محمود قریشی کے پاس بھاگے جنہوں نے تمہارے ناپاک عزائم خاک میں ملائے اسٹیبلشمنٹ کا پلان ناکام اب پلان B جاری ہے
@leojatti@Pindi_8 @SanaFatimah11 @Dua_K00 @Asifa_awan66 شاباش بڑوں کی بات سمجھتے ہے بحث نہیں کرتے اور خود سے دوسرں کو برا بھلا کہنا اچھی بات نہیں @Pindi_8 ہمیشہ اپکی بہتری کی بات کریں گے ۔۔۔
@leojatti@Pindi_8 @Asifa_awan66 مس جٹی پہلے عقل استعمال کرتی اسے پڑھتی اور سمجھتی ۔۔ کوئی کسی کو کچھ نہیں بتا رہا صرف ٹویٹر کا مقصد سمجھا رہا ہے جو اپ کو برا لگا
اسوہ سے اپ پوچھیں کہ یہ ان کے پاس شاعری کے علاوہ کوئی اور باتیں بھی ہیں ؟
اپ کون ہوتی ہیں تیسری جگہ پر ٹانگ اڑانے والی
کسی بھی جماعت میں شمولیت غلطی تھی
ائین میں واضح ہے مخصوص نشستیں جیت کے تناسب سے دی جائیں تناسب سے زیادہ مخصوص نشستیں دینا ائین سے غداری اور جمہوریت سے مذاق ہے جس کا خمیازہ معاشی طور پر اٹھایا جائے گا
سلمان اکرم راجہ کی خدمات اپنی جگہ لیکن ان کی ایک ٹیکنیکل غلطی نقصان کا باعث بنی
مخصوص نشستوں کے کیس میں چیف جسٹس کی محنت سے لگتا ہے کہ 8:5 یا زیادہ امکان ہے کہ 9:4 سے فیصلہ آئےگا
اور پی ٹی آئی کی مخصوص نشستیں رجیم چینج پارٹنر سیاسی جماعتوں کو واپس کر دی جائیں گی
ہماری نظر سے کیس اٹھایا جانا چاہیے تھا کیس سر @salmanAraja نے خراب کیا بلا وجہ پہلے ڈکلیر کرنے کا نقطہ اٹھایا
میں قانونی ماہر نہیں میری ناقص رائے نے عوامی ووٹ پر فیصلہ قرار دیا ۔۔۔۔
جسٹس مندوخیل : عوام نے نظریے مطلب PTI کو ووٹ دیا جسکا صرف نشان نہیں تھا وہ کیسے آذاد ہوسکتے ہیں۔۔
سر@salmanArajaنے ائینی نقطہ اٹھایا الیکشن کمیشن نے بلے کا نشان ایکٹ2017کی بنیاد پر چھینا ائین میں اس عمل کی گنجائش نہیں ماسوائےکہ پارٹی کو بین کردیا جائےPTIکےحمایت یافتہ امیدوار بطورازاد امیدوار لڑیں گےلیکن منتخب ہوتے ہی ازاد نہیں رہیں گے پارلیمانی پارٹی کہلائیں گے
"ائینی تقاضا
موازنہ ایک بندے کی طاقت کا استعمال کرنے پر کیا گیا مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا گیا ار ٹی ایس محض ایک مفروضہ ہے2018کے الیکشن میں بھی سادہ اکثریت ختم کی گئی ہماری 30 جیتی ہوئی سیٹس دوسری پارٹی کو دی ہمارے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا گیا ہنگ پارلیمنٹ کس کی طاقت ہے سیاستدان یا اسٹیبلشمنٹ ؟
تحریک انصاف کی جانب سے آج کے سیاسی حالات اور ۱۹۷۱ کے حالات میں موازنہ کرنا آج کی نوجوان نسل کو گمراہ کرنے کہ مترادف ہے۔ نہ ہی شیخ مجیب آر ٹی ایس کی ناکامی سے کبھی مستفید ہوئے تھے اور نہ ہی اُن کی سیاست مخالفین اور میڈیا کو رگڑا لگانے کی تھی۔ بلاشبہ دورِ حاضر میں پی ٹی آئی کو سیاسی انتقام سہنا پڑا ہے اور یہ سلسلہ بند ہونا چاہئیے ۔ لیکن اِس کا یہ مطلب نہیں کہ آپ اپنی تاریخ بھی بھول جائیں۔ آج بھی مسئلہ صرف سنگدل محبوب کی بے رُخی کا ہی تو ہے۔
@TheSyedaSays اپ کا مینڈیٹ چرایا ہی اسی لیے گیا اور ہنگ پارلیمنٹ وجود میں لائی گئی تاکہ اپنی جاراہداری قائم رہے یہ بات میں الیکشن سے پہلے کرتا رہا مسئلہ بھی بیچ میں ہے اور اس کا حل بھی اج کا جواب پسند آیا ۔۔
امید ہے اس سے بہتر اپ کو کوئی نہیں سمجھا سکتا
جب خان کہے گے ۔
جو یہ سمجھتا ہے کہ قیادت ڈنڈی مار رہی ہے اور خان برداشت کریں ایسا ہو نہیں سکتا کہ قیادت میں رد و بدل نہ ہو
اپ کا تو پتہ نہیں لیکن ہم اس عمران خان کو جانتے ہیں جس نے میرٹ کی بنیاد پر کزن سٹار بلے باز ماجد خان کو ٹیم سے باہر کر دیا تھا
قیادت کس کھیت کی مولی ہے ؟