اللہ کے فضل و کرم اور اپنے مرشد عمران خان کی پہچان کے ذریعے ہم نے ضلع خیبر میں کلین سویپ کیا اور ثابت کیا کہ ضلع خیبر کپتان کا ہے۔
میں خیبر کے غیور عوام کا تہہ دل سےشکر گزار ہوں جنہوں نے ہم پر اعتماد کر کےخیبر کے 3 صوبائی اور 1 قومی اسمبلی کے حلقے خان صاحب کو تحفے میں پیش کیے۔
عمران خان نے اتوار 11 فروری یعنی کل پورے ملک میں احتجاج کی کال دے دی ہے۔ جن سیٹوں پر عمران خان کے امیدواران کو جعلی نوٹیفکیشنز کے زریعے ہرایا گیا ہے وہ تمام نشستیں واپس لیں گے۔
وہ کدھر ہے قاضی فراڈ عیسی؟
عاصم منیر نے جیسے فوج کو ننگآ کیا ہے بالکل ویسے ہی فائز عیسی نے عدلیہ کی اصلیت کھول کے رکھ دی ہے۔
اب یا تو یہ نظام بچے گا یا پاکستان!
سکندر سلطان راجہ صاحب ۔ دیکھو سیالکوٹ کی عوام سڑکوں پر ہے اپنے ووٹ کے خلاف ڈاکہ پڑنے پر اور وہ آپ سے انصاف کی طلبگار ہے۔ میں امید کرتی ہوں آپ میرے اور سیالکوٹ کے عظیم لوگوں کے ووٹوں پر ڈاکہ ڈالنے والوں کو کٹہرے میں لا کر سیالکوٹ کی عوام سے انصاف کریں گے۔
حکومت اب جو مرضی بنائے پاکستانیوں نے ساری دنیا کو بتا دیا ہے کہ وہ ایک جمہوریت پسند قوم ہے۔ یہ جو تبدیلی اب آگئی اس کو اب کوئی نہیں روک سکتا۔ اگر نتائج تھوڑے آگے پیچھے کر کے کوئی حکومت بنی تو وہ ریت کی دیوار ثابت ہوگی۔