یہ حرامخور خیبرپختونخوا کے تیرہ سالہ دور حکومت میں شامل رہا ہے انتظامی معاملات بھی انکے پاس اختیارات بھی اور حکومتی مشینری بھی انکے کنٹرول میں رہی ہے لیکن سب سے زیادہ دہشت گردی بھی انکے اپنے صوبے میں رہی ہیں پختون بھائیوں کے خون سے ہاتھ انکے رنگے ہیں اور الزام ریاست پاکستان پر ہے
جھوٹا پروپیگینڈا اور پرانی ویڈیوز لگا کر احتجاج ریکارڈ کروا کر دکھانے والوں نے اپنے ہی کارکنان کا چاکا کھول کر رکھ دیا ہے کہ یہ صرف بڑکوں جوگے ہی ہیں کر کچھ نہیں سکتے اپنے صوبے کی عوام کو مزید بیوقوف نہیں بنایا جا سکتا
پختون بھائیوں کو بھی تبدیلی چاہیے تھی جو ہےاب کام بھی ہوگا