تمام کارکن اپنے اپنے گاؤں تحصیل ضلعی مقام پر موجود رہیں ۔ میں کچھ دیر میں باقاعدہ اعلان کرنے جارہا ہوں ۔ ان شاءاللہ تعالیٰ ۔۔ علامہ راشد خالد محمود سومرو صاحب
ہمارے جیتے ہوئے سیٹ کو جان بوجھ کے تین دن تعطل کا شکار بنایا اور 3 دن بعد رات 4 بجے کو اس پر سودا کرکے کسی کو حوالہ کیا مولانا صلاح الدین ایوبی صاحب
@IMsalahuddin10
الیکشن 2024 کے نتائج میں بدترین گیر پھیر کیخلاف جے یوآئی سندھ میدان میں آگئی ۔ سمیع الحق سواتی
عام انتخابات میں بدانتظامی اور دھاندلی کے خلاف جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ نے تحریک کا اعلان کر دیا۔
جے یوآئی نے احتجاجی تحریک کا شیڈول پورے صوبے کیلئے جاری
کل 11 فروری سندھ کے 28 مقامات نیشل ہائی وے بلاک کر کے دھرنے دیئے جائیں گے۔
12 فروری کو الیکشن کمیشن کے دفاتر کے سامنے احتجاجی مظاہرے ہوں گے۔
13 فروری کو ضلعی ہیڈکوارٹر میں پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرے ہوں گے۔
14 فروری کو آر اوز دفاتر کے سامنے احتجاجی دھرنے ہوں گے
16 فروری بروز جمعہ کو سندھ پنجاب بارڈر بلاک کیا جائے گا۔
یہ تحریک جمعیت علماء اسلام کی اس وقت تک جاری ریے گی جب تک جمعیت علماء اسلام کا چھینا ہوا مینڈیٹ واپس نہیں کیا جاتا
جاری کردہ :
میڈیا سیل جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ
اطلاع عام
جمعیت علماء اسلام کے مرکزی فنانس سیکرٹری اور سابق MNA حضرت مولانا صلاح الدین ایوبی کل چمن احتجاجی پرلت میں شرکت کریں گےلہذا تمام کارکنان اور اہلیان چمن سے بھرپور شرکت کی اپیل ہے
ہم اپنے ریکارڈ بناتے بھی خود ہیں اور توڑتے بھی خود ہیں۔
عظیم الشان، تاریخ ساز میونسپل اسٹیڈیم
لاڑکانہ طوفان الاقصیٰ و شہید اسلام کانفرنس کے فضائی مناظر ۔
#TeamJUIPak#TeamJUISindh
@IMS_Dawah@SahilAdeem Sahil sb. Main aik darya k paar utra to main ne dekha.
Sara pressure molvi ne create karna hai to jis ka kaam usi ko karney dain.
مکہ مکرمہ: وفاقی وزیر مذہبی امور سینیٹر محمد طلحہ محمود کی مختلف ہوٹلز میں پاکستانی حجاج کرام سے ملاقاتیں،
حج انتظامات پر حجاج کیا کہتے ہیں !!! سنیئے خود انکی زبانی
#Hajj2023
کہتے ہیں اسحاق ڈار استعفی دے میں کیوں استعفی دوں تم ہو کون تمہیں تو جیل میں ہونا چاہیے ٹاک شوز میں بیٹھ کر مجھے مت بتائیں ملک کا بیڑہ غرق کرکےمشکلات میں ڈال کر خود گھر جا کر بیٹھ گئے تھے لیکن میں اپنا کام کررہا ہوں ملک کو ان شااللہ مشکل سے نکالیں گے
وزیر خزانہ اسحاق ڈار
ہمارے کچھ خود ساختہ انسانی حقوق کے ترجمان ان بڈھوں کی گرفتاری پر رو رو کر ہلکان ہو رہے تھے۔
دیکھیے کیسے ایک فخر سے قتل اور تشدد کا اعتراف کر رہا ہے اور دوسرا قہقہے لگا رہا ہے۔
تحریک ختم نبوت کے ہیروز کا نام تا قیامت زندہ رہے گا اور تیرا منہ کالا رہے گا