Children of Yemen, Syria,Palestine and many others are dying I want to stop it or everyone in this world should die and Pakistan vs India war can make it happen.
Otherwise I don't have to deal with causalities of pak army or Indian army.
#wartilldeath#war#Surgicalstrike2
یہ بچی جو اپنا نام ریشمہ بتا رہی ہے عمر تقریباً 10 سال والد کا نام عارف (مرحوم) اور والدہ کا نام زرینہ ہے رہائش غازی گھاٹ (ڈیرہ غازی خان) کی بتا رہی ہے مورخہ 09 جنوری 2022 رات 08 بجے کے بعد ہمیں لاہور عسکری الیون میں ملی ہے بتا رہی ہے یہاں کسی گھر میں کام کرتی تھی انھوں نے 1/3
یہ بزرگ خاتون گلشن بلاک 13 میں زبیری پارک کے قریب ہیں اور سڑک پر گرنے کے بعد اپنے یا خاندان سے متعلق کچھ بھی یاد نہیں کر پا رہی ہیں، انہیں صرف ایک نام یاد ہے مریم آسٹریلیا سے ہے... براہ کرم اس پوسٹ کو شیئر کریں.
تلاشِ ورثاء !
داتا دربار پولیس کو دوران پٹرولنگ یہ بچی ملی ہے،جو اپنا نام نہیں بتاسکتی. عمر تقریباً 3 سال ہے، ورثاء کی تلاش میں لاہور پولیس آپریشنز ونگ کا ساتھ دیں۔
برائے رابطہ: داتا دربار پولیس 04237116558
#lostandfound#lostandfoundlahorepolice#Lahore
In #Afghanistan right now:
*Tens of thousands of lives are at risk.
*Power is out in several cities.
*Water systems are barely working.
*Thousands are injured.
*Many families are fleeing for safety.
Enough.
The rules of war are clear – civilians are not part of the fight.