جس طرح یہ سچ ہے کہ اللّٰہ صرف ایک ہے بالکل اس طرح یہ بھی سچ ہے کہ محمد رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم اللّٰہ تعالٰی کے آخری نبی ہیں اور آپ پر نبوت کا سلسلہ ختم کردیا گیاہے اور آپ کے بعد کوئی نبی نہیں۔ 🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺❤️🌺❤️🌺❤️🌺❤️❤️❤️🌺🌺
کالعدم BLA نے موٹر سائیکل پر سوار دو فوجی اہلکاروں کو گولیاں مار کر ہلاک کر دیا، مسلح افراد کے پاس مشین گنیں تھیں
آخر اس صوبے کو کیوں BLA کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا ہے ؟ ایسے مناظر روزانہ کا معمول بن چکے ہیں
جب امیچور اور نا سمجھ لوگ بڑے عہدوں پر بیٹھ جاۓ تو ایسا ہی ہوتا ہے
کتے کے بچے وزیر اعلیٰ سیاست نہیں کرینگے تو کیا وہ ڈگری لیکر کر وزیر اعلیٰ بنا ہے جاہل انسان
دوسرا توہین عدالت تو وزیراعظم نے بھی کیا عمران خان کو ہسپتال نا لے جا کر
اسلام آباد ہائی کورٹ کے واضح احکامات کے باوجود وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا سرکاری ہیلی کاپٹر پر لانگ مارچ کی قیادت کے لیے گنڈی چوک، لکی مروت پہنچنا توہینِ عدالت اور عدالتی احکامات کی کھلی خلاف ورزی ہے
جب وزیرِاعلیٰ خود عدالت کے احکامات کی پاسداری نہیں کریں گے، سرکاری وسائل کو سیاسی سرگرمی کے لیے استعمال کریں گے، تو پھر ان کے کارکنوں سے قانون کی پاسداری کی کیا توقع کی جا سکتی ہے
@IrfanKiyani89 حیرت ہوتی ہے ایسی کتیا خود جاہل ہوتی ہے یا لوگوں کو سمجھتی ہے؟
یہ اے آئی ویڈیو ہے اس آواز سے نفرت ہوگئی
ہاں اگر یہاں آلو بیٹھا ہوتا تو چلو کچھ بچے انجوائے کرتے
یہ ہے وہ عظیم قربانی، جس کے سائے میں آج پاکستان کے کروڑوں شہری محفوظ زندگی گزار رہے ہیں۔
یہ ہے وہ لازوال قربانی، جس نے وطنِ عزیز کی سرحدوں کو ناقابلِ تسخیر بنایا اور پاکستان کو دنیا کے محفوظ ممالک میں نمایاں مقام دلایا۔
جس وقت جمہوریت کے رکھوالے اپنی اولاد کا مستقبل سنوارنے ان کو بیرون ملک کی نیشنیلٹی دلوانے اور اسمبلیوں میں عہدے نوازنے میں مصروف ہوتے ہیں اس وقت یہ جوان موت کی آنکھوں میں آنکھیں ڈالیں اپنے فرائض نبھا رہے ہوتے ہیں🇵🇰♥️
جس وقت جمہوریت کے رکھوالے اپنی اولاد کا مستقبل سنوارنے ان کو بیرون ملک کی نیشنیلٹی دلوانے اور اسمبلیوں میں عہدے نوازنے میں مصروف ہوتے ہیں اس وقت یہ جوان موت کی آنکھوں میں آنکھیں ڈالیں اپنے فرائض نبھا رہے ہوتے ہیں🇵🇰♥️
اور جس وقت یہ نوجوان موت کے آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر مرتے اسی ٹائم آصف غفور جیسے جرنیلوں کے بچے یورپ میں اعلی ڈگریاں حاصل کرکے ان کے افسر بن کر آجاتے ہیں
جس وقت جمہوریت کے رکھوالے اپنی اولاد کا مستقبل سنوارنے ان کو بیرون ملک کی نیشنیلٹی دلوانے اور اسمبلیوں میں عہدے نوازنے میں مصروف ہوتے ہیں اس وقت یہ جوان موت کی آنکھوں میں آنکھیں ڈالیں اپنے فرائض نبھا رہے ہوتے ہیں🇵🇰♥️
باپ کی جدائی کا درد شاید الفاظ میں بیان نہیں ہو سکتا۔ آج یہ دو معصوم چہرے اپنے باپ کے سائے سے محروم ہو گئے۔
صوبیدار محمد جمیل کوئٹہ، بلوچستان میں وطن کی حفاظت کرتے ہوئے شہید ہو گئے۔ وہ اپنے پیچھے دو ننھے پھول چھوڑ گئے، جن کی آنکھوں میں باپ کی کمی کا خلا ہمیشہ رہے گا۔
موت کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر ڈیوٹی نبھانا ہر کسی کے بس کی بات نہیں، اس کے لیے فولادی حوصلہ چاہیے۔ یہ لوگ محلات اور خاندانی جائیدادوں کے حقدار نہیں، بلکہ اپنے ننھے بچوں کی مسکراہٹیں قربان کر کے ہمارے کل کو محفوظ بناتے ہیں۔ وطن کے ان اصل محافظوں کی قربانیوں کا دل سے احترام کریں
جو اپنے وطن کے لیے جان دینے والوں کے جنازوں تک نہ پہنچ سکیں، وہ اقتدار کے ایوانوں میں بیٹھ کر قوم کے درد کی نمائندگی کیسے کریں گے؟ شہید کے بچوں کو سیاسی نعرے نہیں، دلاسہ اور شفقت چاہیے؛ مگر افسوس، ان معصوم آنکھوں کے آنسو بھی بدبخت حکمرانوں کی بے حسی نہ پگھلا سکے۔
بلکل نہیں کی
کیونکہ وہ سوال کر رہے ہیں کہ کیوں مرے؟
روز روز جنازوں میں شرکت کرنا کونسا بہادری ایمانداری اور محب وطنی ہے؟
تم جیسے گدھے پوچھتے کیوں نہیں کہ کیوں مرے یہ
ہنگو حملےیں جاں بحق ہونے والے پاک فوج کے 6 اہلکاروں کی نمازِ جنازہ ادا
وزیر داخلہ محسن نقوی، گورنر فیصل کریم کُنڈی، کور کمانڈر پشاور، آئی جی پولیس کی شرکت
کیا خیبرپختونخوا کے وزیر اعلی یا کابینہ کے کسی رکن نے شرکت کی؟